تبارك الذی
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 29 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 67 ویں سورۃ الملک کی مکمل 30 آیات اور 68 ویں سورۃ القلم کی مکمل 52 آیات اور 69 ویں سورۃ الحاقہ کی مکمل 52 آیات اور 70 ویں سورۃ المعارج کی مکمل 44 آیات اور 71 ویں سورۃ سورہ نوح کی مکمل 28 آیات اور 72 ویں سورۃ الجن کی مکمل 28 آیات اور 73 ویں سورۃ المزمل کی مکمل 20 آیات اور 74 ویں سورۃ المدثر کی مکمل 56 آیات اور 75 ویں سورۃ القیامہ کی مکمل 40 آیات اور 76 ویں سورۃ الدہر کی مکمل 31 آیات اور 77 ویں سورۃ المرسلات کی مکمل 50 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 431 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے بائیس 22 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
ترمیمترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|
# الم# سیقول# تلك الرسل# لن تنالوا# والمحصنات# لا یحب اللہ# واذا سمعوا# ولو اننا# قال الملاء# واعلموا# یعتذرون# وما من دابة# وما ابری# ربما# سبحان الذی# قال الم# اقترب# قد افلح# وقال الذین# امن خلق# اتل ما اوحی# ومن یقنت# وما لی# فمن اظلم# الیہ یرد# حم# قال فما خطبکم# قد سمع اللہ# تبارك الذی# عم | # اتل ما اوحی# اقترب# الم# الیہ یرد# امن خلق# تبارك الذی# تلك الرسل# حم# ربما# سبحان الذی# سیقول# عم# فمن اظلم# قال الم# قال الملاء# قال فما خطبکم# قد افلح# قد سمع اللہ# لا یحب اللہ# لن تنالوا# واذا سمعوا# واعلموا# والمحصنات# وقال الذین# ولو اننا# وما ابری# وما لی# وما من دابة# ومن یقنت# یعتذرون |