وما لی
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 23 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 36 ویں سورۃ یٰس کی آیت نمبر 22 سے لے کر آخری آیت 83 اور 37 ویں سورۃ الصافات کی مکمل 182 آیات اور 38 ویں سورۃ ص کی مکمل 88 آیات اور 39 ویں سورۃ الزمر کی ابتدائی 31 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 363 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے سترہ 17 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
ترمیمترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|