حم
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 26 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 46 ویں سورۃ الاحقاف کی مکمل 35 آیات اور 47 ویں سورۃ سورہ محمد کی مکمل 38 آیات اور 48 ویں سورۃ الفتح کی مکمل 29 آیات اور 49 ویں سورۃ الحجرات کی مکمل 18 آیات اور 50 ویں سورۃ سورہ ق کی مکمل 45 آیات اور 51 ویں سورۃ الذاریات کی ابتدائی 30 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 195 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے اٹھارہ 18 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
ترمیمترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|