قد سمع اللہ
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 28 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 58 ویں سورۃ المجادلہ کی مکمل 22 آیات اور 59 ویں سورۃ الحشر کی مکمل 24 آیات اور 60 ویں سورۃ الممتحنہ کی مکمل 13 آیات اور 61 ویں سورۃ الصف کی مکمل 14 آیات اور 62 ویں سورۃ الجمعہ کی مکمل 11 آیات اور 63 ویں سورۃ المنافقون کی مکمل 11 آیات اور 64 ویں سورۃ التغابن کی مکمل 18 آیات اور 65 ویں سورۃ الطلاق کی مکمل 12 آیات اور 66 ویں سورۃ التحریم کی مکمل 12 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 137 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے بیس 20 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
ترمیمترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|