اتل ما اوحی
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 21 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 29 ویں سورۃ العنکبوت کی آیت نمبر 45 سے لے کر آخری آیت 69 اور 30 ویں سورۃ الروم کی مکمل 60 آیات اور 31 ویں سورۃ سورہ لقمان کی مکمل 34 اور 32 ویں سورۃ السجدہ کی مکمل 30 اور 33 ویں سورۃ الاحزاب کی ابتدائی 30 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 179 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے انیس 19 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
ترمیمترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|