قال الم
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 16 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 18 ویں سورۃ الکہف کی آیت نمبر 75 سے لے کر آخری آیت نمبر 110 اور 19 ویں سورۃ سورہ مریم کی مکمل 98 آیات اور 20 ویں سورۃ طٰہٰ کی مکمل 135 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 269 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے سترہ 17 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
ترمیمترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|