قال فما خطبکم
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 27 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 51 ویں سورۃ الذاریات کی آیت نمبر 31 سے لے کر آخری آیت 60 اور 52 ویں سورۃ الطور کی مکمل 49 آیات اور 53 ویں سورۃ النجم کی مکمل 62 آیات اور 54 ویں سورۃ القمر کی مکمل 55 آیات اور 55 ویں سورۃ الرحمٰن کی مکمل 78 آیات اور 56 ویں سورۃ الواقعہ کی مکمل 96 آیات اور 57 ویں سورۃ الحدید کی مکمل 29 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 399 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے بیس 20 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
ترمیمترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|