ستمبر 2019ء میں وفیات
یہ ستمبر 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
ستمبر
ترمیم5
ترمیم6
ترمیم- رابرٹ موگابے، 95 برس، زمبابوی انقلابی اور سیاست دان، وزیر اعظم (1980–1987) اور صدر (1987–2017)۔[2]
- عبد القادر، 63 برس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی (قومی ٹیم)، دورۂ قلب۔[3]
8
ترمیم- رام جیٹھ ملانی، 95 برس، بھارتی وکیل اور سیاست دان۔[4]
13
ترمیم- غلام شاہ جیلانی، 62 برس، پاکستانی سیاست دان، رکن سندھ صوبائی اسمبلی (2008 تا 2019)۔[5]
18
ترمیم- گرائم گیبسن، 85 برس، کینیڈی ناول نگار۔[6]
19
ترمیم- زین العابدین بن علی، 83 برس، تونسی فوجی افسر اور سیاست دان، وزیر اعظم (1987) اور صدر (1987–2011)، پروسٹیٹ کینسر۔[7]
25
ترمیم- وینو مادھو، 40 برس، بھارتی تیلگو اداکار، جگر کا عارضہ۔[8]
27
ترمیم- رانا افضل خان، 70 برس، پاکستانی فوجی افسر اور سیاست دان، وزیر مملکت برائے خزانہ (2017ء–2018ء) اور رکن اسمبلی (2013ء–2018ء)، عارضہ قلب۔[9]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ معروف پاکستانی اداکار عابد علی انتقال کر گئے
- ↑ زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- ↑ پاکستان کے مشہور زمانہ لیگ اِسپنر عبد القادر انتقال کر گئے
- ↑ بھارت کی سابق کشمیر کمیٹی کے سربراہ سینئر وکیل رام جیٹھ ملانی انتقال کرگئے
- ↑ پی پی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے
- ↑ Canadian author Graeme Gibson dead at 85 (انگریزی میں)
- ↑ تیونس کے معزول صدر زین العابدین بن علی سعودی عرب میں چل بسے!
- ↑ تلگو کامیڈین وینو مادھو چل بسے۔
- ↑ سابق وزیر مملکت رانا افضل خان انتقال کرگئے