وینو مادھو (اداکار)

تیلگو فلم انڈسٹری کے نامور اداکار

وینو مادھاؤ (30 دسمبر ، 1968۔ 25 ستمبر ، 2019) ایک ہندوستانی فلمی اداکار ، ٹیلی ویژن کے نمائندہ ، ممکری فنکار اور مزاحیہ اداکار تھے، جو خاص طور پر تیلگو فلموں کے علاوہ کچھ تمل اور کنڑا فلموں میں بھی اپنے کاموں کے لیے جانے جاتے تھے ۔ وہ تیلگو فلم انڈسٹری کے بہترین منجھے ہوئے مزاحیہ اداکاروں میں سے ایک تھے ، انھوں نے مختلف کرداروں میں 230 سے زائد فلموں میں کام کیا ۔

وینو مادھو (اداکار)
(تیلگو میں: వేణుమాధవ్ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 30 دسمبر 1969ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوڈاڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 ستمبر 2019ء (50 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سکندر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض گردہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وینو مادھو نے ایک ممکری آرٹسٹ(نقال فنکار) کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ وہ مشہور شخصیات ، سیاست دانوں اور مقامی بولیوں کی نقل کرتے اور پھر بعد میں انھوں نے ایک کامیڈین کے روپ میں فلموں میں قدم رکھا ۔ [2]

انھوں نے تیلگو فلموں میں اپنا پہلا کردار سمپردایم نامی فلم سے کیا، جو سال 1996 میں ریلیز ہوئی،  اس فلم میں ان کے کردار کی لمبائی زیادہ نہیں تھی لیکن وینو اپنے کامک اسکلز کے لیے نوٹس کیے گئے۔ تب سے شروع ہوا ان کا فلمی سفر 2016 تک جاری رہا۔

ابتدا میں انھوں نے ماسٹر (1997) اور تھولی پریما (1998) جیسی فلموں میں کام کرکے کامیابی حاصل کی۔ [3] [4]

اس کے بعد انھوں نے تھولی پریما، یووراج، آدی، واسو، سمہدری، سمبا، آریہ،  چھترپتی، سائی، ماس، بنی، اتھڈی، سوپر، دیوداسو، ہیپی ،  پوکری، یوگی، منا، مسکا، دبئی سینو، کک، سمہا، بدری ناتھ، آریہ 2،دھاڈا،ناگا، دل، لکشمی، ابھمنیو، وینکی، دھیریم، سنکرانتی، جے چرنجیو، بھاگیرتھ، آپریشن دریودھن، برنداونم، یدھم اتیادی، باڈی گارڈ، راچا، نائک، اڈا، رے  اور  ردرمادیوی جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا۔ہنگامہ، بھوکیلاس اور پریمابھشیکم نامی فلموں میں انھوں نے بطور  مرکزی کردار (لیڈ  رول) کام کیا۔ ان کی آخری فلم 2016 میں ریلیز ہوئی ‘ڈاکٹر پرمانندییا سٹوڈینٹس’ تھی۔

ایکشن مزاحیہ فلم لکشمی میں اپنے کام کے لیے 2006 میں ، انھیں بہترین مرد مزاحیہ اداکار کے لیے ریاستی نندی ایوارڈ ملا۔ انھوں نے وی وی ونائک کے رومانٹک کامیڈی دل (2003) اور ایس ایس راجامولی کی اسپورٹس کامیڈی سایئ (2004) میں اپنے کام کے لیے بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے دو سینما ایوارڈ حاصل کیے۔ [5] وہ 25 ستمبر 2019 کو سکندرآباد میں جگر اور گردے کی پیچیدگیوں کے سبب فوت ہو گئے۔ [6] [2]

وینو فلموں کے علاوہ سیاست میں بھی کافی ایکٹو تھے۔ تیلگو دیشم پارٹی  سے وہ لگاتار جڑے رہے۔ پچھلے سال تیلنگانہ میں ہوئے چناؤ میں انھوں نے کوڈاڈ  کے انتخابی حلقہ سے چناؤ لڑنے کے لیے درخواست  نامزدگی بھی شامل کر دی تھی۔ وہ کسی ہیں وجہوں سے وہ انتخابات تو نہیں لڑ پائے، لیکن انتخابی ریلی میں انھوں نے پارٹی کی خوب مدد کی تھی۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

وینو مادھا 30 دسمبر ، 1968 کو ریاست تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع میں کوڈاڈ ا شہر کے قریب پیدا ہوئے۔ وہ شادی شدہ تھے اور ان کے 2 بھائی ، 2 بہنیں ، بیوی اور دو بچے ہیں۔ [6]

وفات

ترمیم

وینو مادھو 25 ستمبر 2019 کو سکندرآباد کے یشودھاہسپتال میں جگر اور گردے کی پیچیدگیوں کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ . [6] [2]

منتخب فلموں کی فہرست

ترمیم

بطور اداکار

ترمیم
سال فلم کا نام ساتھی فنکار کردار دیگر
1996 سمپردایم کرشنا گھٹمنینی، اندراجا، برہمانندم
1997 چھیکلا کوٹوڈو جگپتی بابو، گوتمی، رمیا کرشنن، برہمانندم،
گوگلملو سیتا
پریمن چکنڈم را وینکاٹش، انجلی زویری،
ماسٹر چرنجیوی، ساکشی شیوآنند،  پونیت ایسر وینو
پریاراگلو جگپتی بابو،سوندریا
سوریا وسمم وینکاٹش، مینا، سنگھوی، ماخوذ از : ہندی فلم سوریاونشم (امیتابھ بچن)
1998 تھولی پریما پون کلیان، کیرتی ریڈی آرنلڈ شیکھر ری میک: ہندی فلم، مجھے کچھ کہنا ہے (توشار کپور)

ہندی ڈب: میرے سجنا [7]

چوڈلانی وندی چرن جیوی، سوندریا، انجلی زاویری، پرکاش راج ہندی ڈب:  اگنی پتھ [8]
1999 سو سواگتھم
تھمموڈو پون کلیان، پریتی جھنگیانی، ادیتی گوتریکر، سبو کا دوست ماخوذ از: ہندی فلم، جو جیتا وہی سکندر (عامر خان)

ہندی ڈب: مکے باز[9]

سمرا سمہا ریڈی ننداموری بالاکرشنا، سمرن، انجلی زاویری، ہندی ڈب: رکھوالا ، دی ون مین آرمی
یمجاتھاکڈو موہن بابو، مونیکا بیدی، برہمانندم
سوایمرام وینو توٹمپڈی، لایا، سنیل، علی
راووی چنداماما ناگ ارجنا، انجلی زاویری، ایشوریہ رائے، کیرتی ریڈی
2000 وامسی مہیش بابو، میوری کانگو،  کرشنا گٹھامنینی ہندی ڈب: وامسی دا وارئیر [10]
مانسونا ماراجو اناپورنا، ہورس بابو، برہمانندم
یووراجو مہیش بابو، پریتی زنٹا، سمرن، ہندی ڈب: ایک اور راج کمار
آزاد ناگ ارجنا، سوندریا، شلپا شیٹی، ہندی ڈب: مشن آزاد [10]
یوواکڈو سمنتھ، بھومیکا چاولا، یسودھا ستیش
سنیما پچولو نوتن پرساد
ایناوالے آر مادھون، سنیہا، موہن تمل زبان
انکل
2001 Lady Bachelors
Priyamaina Neeku/Kadhal Sugamanathu Chacha Telugu/Tamil
Akka Bavekkada
Snehamante Idera
Andariki Vandanalu
2002 Aadi
Vasu
Adrustam Tarun's friend
Sontham Shesham's friend
Nuvve Nuvve
Gemeni
Ninu Choodaka Nenundalenu
2003 Naaga
Dil Venu
Simhadri Iyer
Kalyana Ramudu Shesham's friend
Sambaram
Simhachalam
Pellamtho Panenti
Abhimanyu
2004 Andhrawala
Anandamanandamaye
Venky Train Collector Nippu Nagaraju
Arya Ajay's friend
Adavi Ramudu Hanumanth
Samba sidekick of McDowell Mani
Shiva Shankar
Intlo Srimathi Veedhilo Kumari
Gowri Dev Anand
Gudumba Shankar
Sye Nalla Balu
Shankar Dada MBBS
Mass Beggar
2005 Dhairyam
Orey Pandu Venu
Sankranthi Nalla Balu
Sravanamasam MA Ratnam (one of the Navratnas)
بنی (2005ء فلم) Daiva Sahayam's assistant
Radha Gopalam
Subash Chandra Bose Radio
Hungama Balu
Mr.Errababu Kris
Athanokkade Gulab Singh
Andarivaadu Govindraju's friend
Kanchanamala Cable TV
Super Tattooist
Please Naaku Pellaindi Guruji
Allari Bullodu Balu
Muddula Koduku
Good Boy Veturi Sundara Rama Murthy
Political Rowdy
Chhatrapati Mahesh Nanda
Jai Chiranjeeva Venu
Bhageeratha
Modati Cinema
Moguds Pellams
Mahanandi
Gowtam SSC
2006 Devadasu
Lakshmi Tiger Satti
ہیپی (2006ء فلم)
Sarada Saradaga Waiter
Ranam Venu
Raam
Pokiri بھکاریوں کا پریذیڈنٹ
Bangaram Sathish
Kithakithalu Chain snatching thief
Maayajaalam Ghost
Ashok Jaggu
Andala Ramudu Ramudu's step-brother
Bhagyalakshmi Bumper Draw Aphisu
Gopi - Goda Meeda Pilli Krishnudu
Pellaina Kothalo
Khatarnak Puli
Annavaram Narasimha
2007 دیسمڈرو Tea seller
Yogi
Maharadhi
Evadaithe Nakenti
Madhumasam Pullayya
Sri Mahalakshmi Beggar
Munna Mohan
Operation Duryodhana
Bhookailas Kailas
Toss
Athidhi
Viyyalavari Kayyalu
Seema Sastry
Takkari
Godava
Maharajasri
State Rowdy
Bhajantrilu
2008 Krishna Tenant
Donga Sachinollu
Krishnarjuna
Idi Sangathi
Bhadradri
Premabhishekam Nageswar Rao
Aatadista
Bhale Dongalu Lorry Driver
Bommana Brothers Chandana Sisters
Michael Madana Kamaraju
Hare Ram
Ullasamga Utsahamga Fraud Billionaire
Maa Ayana Chanti Pilladu
Kathanayakudu
Gajibiji
Siddu from Sikakulam Apple
Gunde Jhallumandi Software Engineer Rajesh
Chintakayala Ravi Sai
Blade Babji Babji's gang member
Neninthe Venu
King Tension Bonda
2009 Maska
Konchem Ishtam Konchem Kashtam Bangaram
Malli Malli
Tik Tik Tik
Kick Driver Azam
Naa Style Veru S.I. Rajalingam
Drona
Evaraina Epudaina
Gopi Gopika Godavari
Samardhudu
Ek Niranjan Chitti
آریہ 2
Rs.999 Matrame
2010 Seeta Ramula Kalyanam Lankalo
Aakasa Ramanna P.Timothy
Sneha Geetham Lecturer AIDS Papa Rao
Simha Sanskrit lecturer Venkataratnam
Brindavanam Chitti
Kathi Kantha Rao Vaasu
2011 Katha Screenplay Darsakatvam Appalaraju Gannu
Dongala Mutha
Shakti Satti Babu
Chattam
بدری ناتھ (فلم)
Dhada
Money Money, More Money Shankarabharanam
Veedu Theda Udata Bhaskar
2012 Bodyguard 'Cash' Reddy
Racha
Nuvvekaddunte Nenakkadunta
2013 Naayak Venu
Seethamma Vakitlo Sirimalle Chettu
Jaffa
Something Something Cone Ice Bava
Adda
Masala Census officer
Nenem...Chinna Pillana?
2014 Yuddham Seenu
Laddu Babu
Jump Jilani
Autonagar Surya
2015 رے سائی دھرم تیج، سیامی کھیر، شردھا داس، وائرس ہندی ڈب: دی رئیل ہیرو [11]
ردھرامادیوی (فلم) انوشکا شیٹی، دگبتی وینکاٹش، اللو ارجن، نتھیا مینن، تیتبی ہندی ڈب: ردرما دیوی [12]
2016 ڈاکٹر پرم آنندیا اسٹوڈنٹس گوتم راجو، برہمانندم، آشا سائنی،


حوالہ جات

ترمیم
  1. Famous comedian Venu Madhav passes away: watch 6 best scenes of this Nandi Award winner
  2. ^ ا ب پ "Telugu actor Venu Madhav passes away"۔ September 25, 2019 
  3. "Krishna Reddy's Spell: Comedians to Heroes"۔ Oneindia.in۔ 11 September 2008۔ 18 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2010 
  4. India Today Web Desk ChennaiSeptember 25، 2019UPDATED: September 25، 2019 13:26 Ist۔ "Popular Telugu comedian Venu Madhav dies at 39 in Secunderabad"۔ India Today 
  5. "Photos - Telugu Cinema - Cinemaa Awards 2003 - Rythm and MAA TV"۔ www.idlebrain.com 
  6. ^ ا ب پ "Telugu film comedian Venu Madhav critical"۔ September 25, 2019 
  7. "میرے سجنا" 
  8. "اگنی پتھ ہندی ڈب" 
  9. "مکے باز ، ہندی ڈب" 
  10. ^ ا ب "وامسی دا وارئیر" 
  11. "دی رئیل ہیرو ۔ ہندی ڈب" 
  12. "ردرما دیوی ہندی ڈب" 

بیرونی روابط

ترمیم