غلام شاہ جیلانی
غلام شاہ جیلانی انگريزي (Ghulam Shah Jeelani) (پیدائش 7 اگست 1957ء، وفات:13ستمبر 2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سے تعلق رکھنے والے سندھ پاکستان کے سیاست دان اور نئیگ شریف کے بزرگ تھے جو 2008ء سے وفات تک صوبائی اسمبلی سندھ کے رکن رہے۔
غلام شاہ جیلانی | |
---|---|
رکن سندھ صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 2008 – 28 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اگست 1957ء دادو |
تاریخ وفات | 13 ستمبر 2019ء (62 سال) |
وجہ وفات | گردے فیل |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی اور تعلیم
ترمیمغلام شاہ جیلانی نے نئیگ شریف کے گادی نشین سید اللہ بخش شاہ جیلانی کے گھر میں 7 اگست 1957ء میں ضلع دادو، سندھ پاکستان میں پیدا ہوئے[1] اس نے بین الاقوامی سیاسیات میں ایم اے جامعہ سندھ جامشورو سے کیا۔[1]
سیاسی ابتدا
ترمیمغلام شاہ جیلانی 2002ء پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر پی ایس 75 دادو-5 سے عام انتخابات میں حصہ لیا مگر ناکام ہوئے اور ڈاکٹر منظور حسین لغاری کامیاد ہوئے۔[2] جب کہ 2008ء کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر کامیاب ہو کر سندھ اسیمبلی کے رکن بنے۔[3] غلام شاہ جیلانی 2013ء کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر حلقہ پی ایس 75 دادو-2 سے دوبارہ صوبائی اسیمبلی سندھ کے رکن منطخب ہوئے۔[4][5] جولائی 2016ء میں وزیر اعلیٰٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دور میں سندھ کابینا میں شامل کیے گئے اور اوقاف کے معاون خصوصی بنے۔[6][7]
وفات
ترمیمغلام شاہ جیلانی مختصر علالت کے بعد 13 ستمبر 2019ء کو کراچی کی ایک نجی ہسپتال میں وفات پا گئے۔انھیں وادی نئیگ میں واقع ان کے آبائی گائوں نئیگ شریف میں انھیں سپرد خاک کیا گیا۔[8][9][10]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 15 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2018
- ↑ https://web.archive.org/web/20180126141507/https://www.ecp.gov.pk/ge/ge2002vol2.pdf
- ↑ https://web.archive.org/web/20180105060230/https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202008/Report,%20General%20Election%202008,%20Vol-II.pdf
- ↑ https://nation.com.pk/13-May-2013/pppp-retains-majority-in-sindh-assembly
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2018
- ↑ https://tribune.com.pk/story/1152446/nine-member-new-sindh-cabinet-sworn/
- ↑ https://daily.urdupoint.com/livenews/2016-10-06/news-739237.html
- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/13-Sep-2019/1060571
- ↑ https://www.neonetwork.pk/13-Sep-2019/74986
- ↑ https://www.thenews.com.pk/latest/525759-ppp-mpa-ghulam-shah-jilani-passes-away-in-karachi