سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2023ء

بین الاقوامی کرکٹ دورہ

سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم ستمبر 2023ء سے 3 ویمن ایک روزہ اور 3 ویمن ٹی ٹوئینٹی (WT20Is) کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کر رہی ہے۔ ستمبر 2022ء میں انگلش کرکٹ بورڈ نے مردوں اور خواتین کی ایشیز سیریز 2023ء کے ساتھ ساتھ اس سیریز کی تواریخ کا اعلان کیا۔[1]

سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2023ء
انگلینڈ
سری لنکا
تاریخ 31 اگست 2023ء – 14 ستمبر 2023ء
کپتان ہیتھرنائیٹ چماری اتھاپتھو
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور نیٹ سائور-برنٹ (122) حسینی پریرا (73)
زیادہ وکٹیں لارین فائلر (8) کاویشا دلہری (4)
بہترین کھلاڑی لارین فائلر (انگلینڈ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ سری لنکا 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ایلس کیپسی (63) چماری اتھاپتھو (114)
زیادہ وکٹیں سارہ گلین (2)
ایلس کیپسی (2)
کاویشا دلہری (5)
چماری اتھاپتھو (5)
بہترین کھلاڑی چماری اتھاپتھو (سری لنکا)

دستے

ترمیم
  انگلینڈ   سری لنکا
ایک روزہ بین الاقوامی[2] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[3] ایک روزہ اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[4]

خواتین ٹی20 سیریز

ترمیم

پہلا ٹی20

ترمیم
31 اگست 2023ء
14:30
سکور کارڈ
انگلینڈ  
186/4 (17 اوورز)
ب
  سری لنکا
55/3 (6 اوورز)
ایلس کیپسی 51 (27)
کاویشا دلہری 1/18 (3 اوورز)
انگلینڈ 12 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
کاؤنٹی گراؤنڈ، چلمسفورڈ
امپائر: سو ریڈفرن (انگلینڈ) اور رابرٹ وائٹ (انگلینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 17 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

دوسرا ٹی20

ترمیم
2 ستمبر 2023
14:30
سکور کارڈ
انگلینڈ  
104 (18 اوورز)
ب
  سری لنکا
110/2 (13.2 اوورز)
سری لنکا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
کاؤنٹی گراؤنڈ، ڈربی
امپائر: انا ہیرس (انگلینڈ) اور جیسمین نعیم (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: چماری اتھاپتھو
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹی20

ترمیم
6 ستمبر 2023
18:00 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
116 (19 اوورز)
ب
  سری لنکا
117/3 (17 اوورز)
سری لنکا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر لی سٹریٹ
امپائر: روب وائٹ (انگلینڈ) اور سو ریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: چماری اتھاپتھو (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ویمن ایک روزہ سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ

ترمیم
9 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
106 (30.2 اوورز)
ب
  انگلینڈ
107/3 (18 اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ
امپائر: جیمز مڈل بروک (انگلینڈ) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ماہیکا گور (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مایا بوچیر، لارین فائلر اور ماہیکا گور (انگلینڈ) سبھی نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • ویمنز چیمپئن شپ پوائنٹس: انگلینڈ 2، سری لنکا 0۔

دوسرا ایک روزہ

ترمیم
12 ستمبر 2023ء
11:00
سکور کارڈ
سری لنکا  
106/9 (30.5 اوورز)
ب
بلانتیجہ
کاؤنٹی گراؤنڈ، ہوو
امپائر: انا ہیرس (انگلینڈ) اور جیسمین نعیم (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • ویمنز چیمپئن شپ پوائنٹس: انگلینڈ 1، سری لنکا 1۔

تیسرا ایک روزہ

ترمیم
14 ستمبر 2023ء
12:30 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
273/8 (31 اوورز)
ب
  سری لنکا
112 (24.5 اوورز)
حسینی پریرا 32 (24)
چارلی ڈین 5/31 (6 اوورز)
انگلینڈ 161 رنز سے جیت گیا۔
گریس روڈ, لیسٹر
امپائر: اینا ہیرس (امپائر) (انگلینڈ) اور جیمز مڈل بروک (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: نیٹ سائور-برنٹ (انگلینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 31 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • بیس ہیتھ (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • چارلی ڈین (انگلینڈ) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی بار پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[5]
  • خواتین کی چیمپئن شپ پوائنٹس: انگلینڈ 2، سری لنکا 0.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2023 میں مردوں اور خواتین کی ایشز کے لیے فکسچر کا اعلان کر دیا گیا۔"۔ ecb.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022 
  2. "England Women name squads for Sri Lanka ODI and IT20 series"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  3. "Mahika Gaur, Bess Heath earn maiden England call-ups for Sri Lanka series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  4. "Sri Lanka Women's Squad for England Tour 2023"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2023 
  5. "Nat Sciver-Brunt, Maia Bouchier plunder Sri Lanka before Charlie Dean seals series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2023 

بیرونی روابط

ترمیم