ایشیزسیریز2023ء

بین الاقوامی کرکٹ دورہ
(ایشیز سیریز 2023ء سے رجوع مکرر)

ایشیز سیریز 2023ء جون۔جولائی 2023ء میں آسٹریلوی اور انگلینڈ ٹیموں کے درمیان ہونے والی 5 ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز ہے۔ [1] سیریز کے پانچ مقامات ایجبیسٹن، لارڈز، ہیڈنگلے، اولڈ ٹریفرڈ اور اوول ہیں۔ [2] آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دفاعی چیمپیئن ہے جس نے آخری سیریز 4-0 سے جیتی تھی۔ [3] سیریز آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء کا حصہ ہو گی۔

ایشیزسیریز2023ء
حصہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2023ء
تاریخ16 جون - 31 جولائی 2023
مقامانگلینڈ
سیریز کا بہترین کھلاڑیمچل اسٹارک (آسٹریلیا)
کرس ووکس (انگلینڈ)
کامپٹن–ملرمیڈل:
کرس ووکس (انگلینڈ)
ٹیمیں
 انگلستان  آسٹریلیا
کپتان
بین اسٹوکس پیٹ کمنز
زیادہ رن
زیک کرولی (480)
جو روٹ (412)
بین اسٹوکس (405)
عثمان خواجہ (496)
سٹیوسمتھ (373)
ٹریوس ہیڈ (362)
زیادہ وکٹیں
سٹوارٹ براڈ (21)
کرس ووکس (19)
مارک ووڈ (14)
مچل اسٹارک (23)
پیٹ کمنز (18)
جوش ہیزل ووڈ (16)
2025–26 ←

پس منظر ترمیم

یہ مجموعی طور پر 73ویں جبکہ انگلستان میں ہونے والی 37ویں ایشیز سیریز ہے۔ سیریز دونوں ٹیموں کے اکتوبر میں ہونے والے کرکٹ عالمی کپ 2023ء کے لیے تیار ہونے کے لیے جون۔جولائی میں شیڈول ہے۔ جس کی وجہ سے ایشیز سیریز کی 139 سالہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ انگلستان میں ہونے والی ایشیز سیریز میں کوئی ٹیسٹ اگست میں شیڈول نہیں۔ [4]

دستے ترمیم

  انگلستان[5]   آسٹریلیا[6]

جمی پیرسن کو جوش انگلیس کے متبادل کے طور پر آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔[7] 4 جون 2023ء کو، جیک لیچ کمر کے تناؤ کے فریکچر کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ معین علی کو ان کے متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔[8]

مقابلے ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

16–20 جون 2023ء
اسکور کارڈ
ب
393/8ڈکلیئر (78 اوورز)
جو روٹ 118* (152)
ناتھن لیون 4/149 (29 اوورز)
386 (116.1 اوورز)
عثمان خواجہ 141 (321)
اولی رابنسن 3/55 (22.1 اوورز)
273 (66.2 اوورز)
ہیری بروک 46 (52)
پیٹ کمنز 4/63 (18.2 اوورز)
282/8 (92.3 اوورز)
عثمان خواجہ 65 (197)
سٹوارٹ براڈ 3/64 (21 اوورز)
آسٹریلیا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن کرکٹ گراونڈ، برمنگھم
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور احسن رضا (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: عثمان خواجہ (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے تیسرے دن صرف 32.4 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔
  • عثمان خواجہ ٹیسٹ میچ کے پانچوں دن بلے بازی کرنے والے تیرھویں کھلاڑی (اور کم ہیوز کے بعد دوسرے آسٹریلیائی کھلاڑی بن گئے۔[9]
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: آسٹریلیا 12، انگلینڈ 0۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

28 جون–2 جولائی 2023ء
اسکور کارڈ
ب
416 (100.4 اوورز)
اسٹیو اسمتھ 110 (184)
جوش ٹنگ 3/98 (22 اوورز)
325 (76.2 اوورز)
بین ڈکٹ 98 (134)
مچل اسٹارک 3/88 (17 اوورز)
279 (101.5 اوورز)
عثمان خواجہ 77 (187)
سٹوارٹ براڈ 4/65 (24.5 اوورز)
327 (81.3 اوورز)
بین اسٹوکس 155 (214)
پیٹ کمنز 3/69 (25 اوورز)
آسٹریلیا 43 رنز سے جیت گیا۔
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن
امپائر: کرس گیفانی (نیو زی لینڈ) اور احسن رضا (پاکستان)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: آسٹریلیا 10، انگلینڈ 0۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

6–10 جولائی 2023ء
سکور کارڈ
ب
263 (60.4 اوورز)
مچل مارش 118 (118)
مارک ووڈ 5/34 (11.4 اوورز)
237 (52.3 اوورز)
بین اسٹوکس 80 (108)
پیٹ کمنز 6/91 (18 اوورز)
224 (67.1 اوورز)
ٹریوس ہیڈ 77 (112)
سٹوارٹ براڈ 3/45 (14.1 اوورز)
254/7 (50 اوورز)
ہیری بروک 75 (93)
مچل اسٹارک 5/78 (16 اوورز)
انگلینڈ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز
امپائر: کمار دھرما سینا (سری لنکا) اور نتن مینن (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مارک ووڈ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سٹیوسمتھ (آسٹریلیا) نے اپنا 100 واں ٹیسٹ کھیلا۔[10]
  • نیتھن لیون کا 2013ء کی ایشز میں لگاتار 100 ٹیسٹ میچوں کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔
  • معین علی (انگلینڈ) نے اپنی 200ویں ٹیسٹ وکٹ 66 میچوں میں حاصل کی۔
  • بارش کی وجہ سے تیسرے دن صرف 25.1 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔
  • ہیری بروک (انگلینڈ) نے اپنے 1000 ٹیسٹ رنز بنائے۔ ہیری بروک ٹیسٹ میں گیند کا سامنا کرنے کے لحاظ سے تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے۔[11]
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: انگلینڈ 12، آسٹریلیا 0۔

چوتھا ٹیسٹ ترمیم

19–23 جولائی 2023ء
اسکور کارڈ
ب
317 (90.2 اوورز)
مارنس لیبوسچین 51 (115)
مچل مارش 51 (60)

کرس ووکس 4/52 (19 اوورز)
592 (107.4 اوورز)
زیک کرولی 189 (182)
جوش ہیزل ووڈ 5/126 (27 اوورز)
214/5 (71 اوورز)
مارنس لیبوسچین 111 (173)
مارک ووڈ 3/27 (11 اوورز)
میچ ڈرا
اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • سٹوارٹ براڈ (انگلینڈ) نے اپنی 600 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی، یہ سنگ میل عبور کرنے والے پانچویں بولر ہیں۔[12]
  • معین علی (انگلینڈ)) ٹیسٹ میں 3,000 رنز مکمل کرنے والے چوتھے انگلش کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹیسٹ میں 3,000 رنز اور 200 وکٹیں حاصل کیں۔[13]
  • زیک کرولی (انگلینڈ) ٹیسٹ میں 2000 رنز تک پہنچ گئے۔
  • انگلینڈ کا پہلی اننگز کا اسکور 5.49 رنز فی اوور پر بنا، جو ٹیسٹ کرکٹ میں 500 یا اس سے زیادہ کے اسکور کے لیے تیسرا سب سے زیادہ رن ریٹ ہے۔[14]
  • مارک ووڈ (انگلینڈ) نے اپنی 100ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی۔
  • چوتھے دن بارش کی وجہ سے صرف 30 اوورز کا کھیل ممکن تھا۔
  • بارش کی وجہ سے پانچویں دن کوئی کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

پانچواں ٹیسٹ ترمیم

27–31 جولائی 2023ء
سکور کارڈ
ب
283 (54.4 اوورز)
ہیری بروک 85 (91)
مچل اسٹارک 4/82 (14.4 اوورز)
295 (103.1 اوورز)
سٹیو اسمتھ 71 (123)
کرس ووکس 3/61 (25 اوورز)
395 (80 اوورز)
جو روٹ 91 (106)
مچل اسٹارک 4/100 (20 اوورز)
334 (94.4 اوورز)
عثمان خواجہ 72 (145)
کرس ووکس 4/50 (19 اوورز)
انگلینڈ 49 رنز سے جیت گیا۔
اوول کرکٹ گراؤنڈ، لندن
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • چوتھے دن دوپہر 2 بج کر 40 منٹ کے بعد بارش کی وجہ سے کوئی کھیل ممکن نہیں ہو سکا۔
  • بارش کی وجہ سے دن 5 پر دوپہر کے سیشن کے دوران کوئی کھیل ممکن نہیں تھا، چائے 3:20 بجے پہلے پی لی گئی تھی۔
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: انگلینڈ 12، آسٹریلیا 0.

شماریات ترمیم

سب سے زیادہ اسکور ترمیم

درجہ نام رن اننگز. ناٹ آؤٹ زیادہ سکور اوسط سنچری نصف سنچری اسٹرائیک ریٹ
1   عثمان خواجہ 496 10 0 141 49.60 1 3 39.27
2   زیک کرولی 480 9 0 189 53.33 1 2 88.72
3   جو روٹ 412 9 1 118* 51.50 1 2 74.77
4   بین اسٹوکس 405 9 0 155 45.00 1 2 64.69
5   اسٹیوسمتھ 373 10 0 110 37.29 1 2 56.09
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

وکٹ لینے والے سرکردہ کھلاڑی ترمیم

درجہ نام وکٹیں اوور میڈنز. رن اکانومی ریٹ اوسط. بہترین بولنگ
1   مچل اسٹارک 23 128.1 8 623 4.86 27.08 8/182
2   سٹوارٹ براڈ 22 184.2 33 625 3.39 28.40 6/132
3   کرس ووکس 19 113.2 22 345 3.04 18.14 7/111
4   پیٹ کمنز 18 158.4 8 679 4.27 37.72 7/168
5   جوش ہیزل ووڈ 16 111.0 5 507 4.56 31.68 5/126
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

حوالہ جات ترمیم

  1. "ایشیز 2023 کی تاریخیں: مَردوں اور خواتین کی ایشیز سیریز کب اور کہاں کھیلی جائیں گی"۔ انگلستان اور ویلز کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2022 
  2. "ایشیز 2023: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان سیریز کی تاریخوں، مقامات اور اوقات کا اعلان کر دیا گیا۔"۔ بی بی سی سپورٹس۔ 21 ستمبر 2022 
  3. "ایشیز: آسٹریلیا نے انگلستان کو آخری ٹیسٹ مقابلے میں بھی زیر کر دیا۔"۔ بی بی سی سپورٹس۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2022 
  4. "ایشیز 2023: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا جون۔جولائی میں ہونے والے ٹیسٹ مقابلوں کی تصدیق"۔ اسکائی سپورٹس۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022 
  5. "England Men name squad for first two LV= Insurance Ashes Tests"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2023 
  6. "Trio recalled as Australia name WTC final, Ashes squad"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2023 
  7. "Peirson to join Ashes squad after first Test"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2023 
  8. "Jack Leach ruled out of Ashes with back stress fracture"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2023 
  9. "List of batsmen to bat on all five days of a Test match"۔ The Sporting News۔ 19 June 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2023 
  10. "Smith @ 100 Tests: The best since Bradman"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2023 
  11. "Harry Brook has reached 1000 Test runs in fewer balls than any other cricketer ⚡️" (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2023ٹویٹر سے  Missing or empty |date= (help)
  12. "Stuart Broad reaches 6️⃣0️⃣0️⃣ Test wickets! 🔥 The fifth bowler to the milestone, and the second seamer after James Anderson 🙌" (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2023ٹویٹر سے  Missing or empty |date= (help)
  13. "3,000 runs and 200 wickets – Moeen Ali reaches impressive Test landmark"۔ Yahoo Sports (بزبان انگریزی)۔ 2023-07-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2023 
  14. Sampath Bandarupalli۔ "Free-flowing England post highest home Ashes total since 1985"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2023 

بیرونی روابط ترمیم