سری لنکا کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات 2011-12ء
سری لنکا کرکٹ ٹیم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 18 اکتوبر سے 25 نومبر 2011ء تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ اس دورے میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک ٹی 20 شامل تھے۔ [1][2][3]
سری لنکا کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان بمقام متحدہ عرب امارات 2011-12ء | |||||
پاکستان | سری لنکا | ||||
تاریخ | 18 اکتوبر 2011ء – 25 نومبر 2011ء | ||||
کپتان | مصباح الحق | تلکارتنے دلشان | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | توفیق عمر (324) | کمار سنگاکارا (516) | |||
زیادہ وکٹیں | سعید اجمل (18) | چاناکا ویلگیدرا (11) | |||
بہترین کھلاڑی | سعید اجمل (پاکستان) اور کمار سنگاکارا (سری لنکا) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | عمر اکمل (161) | کمار سنگاکارا (191) | |||
زیادہ وکٹیں | شاہد آفریدی (13) | لاستھ ملنگا (7) | |||
بہترین کھلاڑی | شاہد آفریدی (پاکستان) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | مصباح الحق (48) | دنیش چندی مل (56) | |||
زیادہ وکٹیں | اعزاز چیمہ (4) | تلکارتنے دلشان (1) | |||
بہترین کھلاڑی | اعزاز چیمہ (پاکستان) |
شریک دستے
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | |||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان[4] | سری لنکا[5] | پاکستان[6] | سری لنکا[7] | پاکستان[8] | سری لنکا[9][10] |
|
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم18–22 اکتوبر 2011ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- نووان پردیپ (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیم3–7 نومبر 2011ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شارجہ میں غیر متوقع بارش کی وجہ سے کھیل 5ویں دن تاخیر سے شروع ہوا۔
- پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے نصف سنچری بنائی اور 5 وکٹیں حاصل کیں، ایک روزہ بین الاقوامی کی تاریخ میں 2 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دینے والے واحد کھلاڑی بن گئے۔[11]
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمواحدٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan to take on Sri Lanka in UAE"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-31
- ↑ "Sri Lanka tour of United Arab Emirates 2011/12"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-31
- ↑ "Pakistan announces Sri Lanka itinerary"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-31
- ↑ "Pakistan test squad"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-02
- ↑ "Sri Lanka test squad"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-24
- ↑ "Pakistan ODI & T20 squad"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-02
- ↑ "Sri Lanka ODI & T20 squad"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-07
- ↑ "Pakistan T20 squad"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-13
- ↑ "Sri Lanka T20 squad"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-13
- ↑ "Pakistan vs Sri Lanka 2011 Highlights"۔ 2012-04-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-26
- ↑ "Afridi single-handedly delivers unassailable lead"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-21