سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ 1982-83ء
سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم نے فروری اور مارچ 1983ء میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے سیریز 2-0 سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی جیف ہاوارتھ اور سری لنکا کی کپتانی سوماچندرا ڈی سلوا نے کی۔ اس کے علاوہ، ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنلز کی تین میچوں کی سیریز کھیلی جسے نیوزی لینڈ نے 3-0 سے جیتا۔ اس دورے کا آسٹریلیائی مرحلہ دو اول درجہ میچوں پر مشتمل تھا لیکن کوئی ٹیسٹ نہیں۔ [1] گت ے ھ ءج یک ہل پل ہکنیج ءھ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمنیوزی لینڈ نے روتھمینز کپ 3-0 سے جیت لیا۔
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 2 مارچ 1983
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- گائے ڈی ایلوس، سوسل فرنینڈو، یوہان گوناسیکیرا اور مترا ویٹیمونی (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 20 مارچ1983
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سریدھرن جگا ناتھن (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم4–6 مارچ1983
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
- جیف کرو (نیوزی لینڈ) اور گائے ڈی ایلوس،سریدھرن جگا ناتھن، ونوتھن جان، رمیش رتنائیکے اور مترا ویٹیمونی (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sri Lanka in Australia and New Zealand 1983"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-25