سعود شکیل (پیدائش: 5 ستمبر 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] جس نے پاکستان کی طرف سے دورہ پاکستان پر آنے والی انگلستان کی کرکٹ ٹیم کے خلاف راولپنڈی کے مقام پر اپنے ٹیسٹ کرکٹ کے سفر کا آغاز کیا۔

سعود شکیل ٹیسٹ کیپ نمبر 250
ذاتی معلومات
مکمل نامسعود شکیل
پیدائش5 ستمبر 1995ء (عمر 28 سال)
کراچی, پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 4 5 5
رنز بنائے 239 320 15
بیٹنگ اوسط 59.75 80.00 14.00
سنچریاں/ففٹیاں 1/1 1/3 0/0
ٹاپ اسکور 114* 104* 15
گیندیں کرائیں 222 120 60
وکٹیں 2 2 2
بولنگ اوسط 69.00 57.50 60.00
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 1/30 1/39 60.00
کیچ/سٹمپ 2/– 2/- -/-
ماخذ: Cricinfo، 12 جولائی 2015

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Saud Shakeel". 

بیرونی روابط ترمیم