مینکا گاندھی

بھارتی سیاست دان

مینکا گاندھی (پیدائش 26 اگست 1956، دہلی، بھارت) بھارتیہ جنتا پارٹی میں خواتین اور بچوں کی ترقی کے لیے بھارتی کیبنٹ وزیر ہے اور جانوروں کی حقوق کے متعلق سرگرم ہے اور کام کرتی ہے۔ پہلے یہ صحافی رہ چکی ہے۔ یہ بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی کی بیوہ ہے۔ اس نے کئی کتابیں لکھی ہیں اور اس کی کئی تحریریں اخباروں میں آتی رہے ہیں۔

مینکا گاندھی
(ہندی میں: मेनका गांधी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
وزیر ثقافت [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 ستمبر 2001  – 18 نومبر 2001 
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اگست 1956ء (68 سال)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سنجے گاندھی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ورن گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لارنس اسکول، سنوار
لیڈی سری رام کالج برائے نسواں
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی
دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [2]،  صحافی ،  ماہر ماحولیات [8]،  ماہر ماحولیات [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [10]،  ماحولیات [10]،  وزارت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[11]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

مینکا گاندھی کا جنم دہلی میں ہوا تھا۔ اس نے تعلیم لارینس اسکول اور لیڈی شری رام کالج برائے خواتین، نئی دہلی سے حاصل کی۔[12][13] اس نے اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی سے بیاہ کیا۔[14] سنجے اور مینکا اندرا گاندھی کے ساتھ رہتے تھے اور سنجے بھارتی سیاست میں کانگرس میں شامل ہو گیا۔ سنجے گاندھی کے انتقال کے بعد ی 1982ء میں سیاست میں آ گئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  3. https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  4. Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
  5. Members : Lok Sabha
  6. بنام: Maneka Gandhi — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/70352
  7. https://m.tribuneindia.com/2002/20020210/spectrum/book5.htm
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa20241233606 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2024
  9. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/095624392 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa20241233606 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2024
  11. https://www.instagram.com/manekagandhibjp/?hl=en
  12. St. Josephs News Press۔ 29 جولائی 1974 http://news.google.com/newspapers?id=YJ5eAAAAIBAJ&sjid=V1MNAAAAIBAJ&pg=5763,5470655۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-15 {{حوالہ خبر}}: الوسيط |title= غير موجود أو فارغ (معاونت)
  13. The author has posted comments on this article (8 جون 2014)۔ "Lawyers dominate Narendra Modi's cabinet – The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ مورخہ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-18 {{حوالہ ویب}}: |author= باسم عام (معاونت)
  14. Singh، Kushwant (10 فروری 2002)۔ "Mrs. G, Maneka and the Anand s"۔ The Tribune۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-20