سانول عیسیٰ خیلوی

برطانوی پاکستانی گلوکار
(سنوال عیسیٰ خیلوی سے رجوع مکرر)

سانول عیسیٰ خیلوی (انگریزی: Sanwal Esakhelvi) برطانوی پاکستانی صوتی ڈیزائنر، گلوکار، موسیقار اور نغمہ نگار ہیں۔ خود کو بطور گلوکار متعارف کرانے سے قبل، سنوال عیسیٰ خیلوی 2006ء تک ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی تھے اور انھوں نے برطانوی فلم انڈسٹری میں وی ایف ایکس آرٹسٹ اور ساؤنڈ انجینئر کی حیثیت سے کام کیا ہے۔ سنوال عیسیٰ خیلوی نے اپنا پہلا البم تیرے خیال میں (2017ء) جاری کیا اور اپنے والد کے ہمراہ کوک اسٹوڈیو کے دسویں سیزن میں بطور نمایاں فنکار کی حیثیت سے شروعات کی۔[1]

سانول عیسیٰ خیلوی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش میانوالی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

سانول عیسیٰ خیلوی کی پیدائش گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے گھر میں ہوئی تھی۔[2] جبکہ ان کی والدہ بازغہ عطا مشہور اداکارہ تھیں اور ان کی بہن لاریب عطا پیشہ ور وی ایف ایکس فنکار ہیں جنھوں نے آسکر جیتنے والی متعدد ہالی ووڈ فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی والدہ بازغہ عطا مشہور اداکارہ تھیں اور ان کی بہن لاریب عطا پیشہ وی ایف ایکس فنکار ہیں جنھوں نے اکیڈمی ایوارڈز جیتنے والی متعدد ہالی ووڈ فلموں میں کام کیا ہے۔[3][4] ان کا ایک بھائی بلاول بھی ہے، جو لندن میں مقیم ایک اداکار اور ہدایتکار ہے[5] اور ساتھ ہی ساتھ وہ موسیقار بھی ہے۔[6]

ریکارڈ نامہ

ترمیم

البم

ترمیم
سال البم
2016ء تیرے خیال میں

ٹیلی ویژن

ترمیم

نغمے

ترمیم
سال عنوان نغمہ گیت موسیقی شریک گلوکار
2017ء صابر ظفر عشق تماشا صنم ماروی
2018ء بساط دل‎ بساط دل‎ صابر ظفر شجاع حیدر

کوک اسٹوڈیو پاکستان

ترمیم
سال سیزن نغمہ گیت موسیقی شریک گلوکار
2017ء 10 قومی ترانہ حفیظ جولندھری سٹرنگز سیزن کے فنکار
سب مایا ہے سٹرنگز عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی
2018ء 11 ہم دیکھیں گے فیض احمد فیض علی حمزہ ،زوہیب قاضی‎ سیزن کے فنکار
اللہ کریسی عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Khan, Mariam Saeed (29 اکتوبر 2017). "The Icon Interview: The Soul of Sanwal". DAWN.COM (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2018-08-12.
  2. "Attaullah Khan Esakhelvi on what makes him the common man's artist - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 6 اپریل 2016
  3. "I hope to work on projects in Pakistan, says Hollywood VFX artist Laraib Atta"۔ ڈان (اخبار)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-05
  4. "Pakistani visual effects prodigy making waves in Hollywood"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-05
  5. Spotlight (23 April 2018), "I feel the pressure every time I look at the keyboard or the harmonium: Sanwal Esakhelvi" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hum.tv (Error: unknown archive URL), HumTV. Retrieved 17 November 2018.
  6. "Bilawal Atta's profile on Star Now"۔ 2022-02-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-26