سورج گرہن 18 مئی 1901ء
18 مئی 1901ء کو مکمل سورج گرہن واقع ہوا تھا جو مشرق بعید اور جنوب مشرقی ممالک میں دیکھا گیا تھا۔
سورج گرہن مئی 18, 1901 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | Total |
گاما | -0.3626 |
وسعت | 1.068 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | 389 sec (6 m 29 s) |
متناسقات | 1°42′S 98°24′E / 1.7°S 98.4°E |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | 238 کلومیٹر (148 میل) |
اوقات (UTC) | |
طویل گرہن | 5:33:48 |
حوالہ جات | |
Saros | 136 (31 of 71) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9283 |
اوقات
ترمیممتناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 03:56:04 پر ہوئی۔ مکمل گرہن کی ابتدا 03:59:00 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن 05:33:50 پر ہوا۔ جزوی سورج گرہن 07:08:46 پر اُترنا شروع ہوا اور 07:11:40 صبح کو یہ جزوی گرہن کی صورت میں ختم ہوا۔ مکمل گرہن کے سائے کی کیفیت 6 منٹ 29 سیکنڈ تک رہی۔
مقامات
ترمیمیہ گرہن مڈغاسکر، جزیرہ رے یونیوں، ولندیزی شرق الہند، موریشس، پاپوا علاقہ، پاپوا نیو گنی، چین، بنگلہ دیش، مشرقی تیمور، برٹش راج (موجودہ بھارت)، انڈونیشیا، ملائیشیا، میانمار، لاؤس، فلپائن، صومالیہ، تائیوان، تنزانیہ، تھائی لینڈ، یوگنڈا، ویت ناممیں دیکھا گیا تھا۔