سورج گرہن 29 مئی 1919ء

بیسویں صدی کا مکمل سورج گرہن

29 مئی 1919ء کو مکمل سورج گرہن واقع ہوا جو افریقی ممالک، بحرالکاہل کے جزائر اور لاطینی امریکہ میں دیکھا گیاتھا۔

سورج گرہن مئی 29, 1919
From the report of Sir Arthur Eddington on the expedition to the island of Principe (off the west coast of Africa).
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًTotal
گاما-0.2955
وسعت1.0719
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ411 sec (6 m 51 s)
متناسقات4°24′N 16°42′W / 4.4°N 16.7°W / 4.4; -16.7
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی244 کلومیٹر (152 میل)
اوقات (UTC)
طویل گرہن13:08:55
حوالہ جات
Saros136 (32 of 71)
درجہ بندی # (SE5000)9326

اوقات

ترمیم

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 11:28:28 پر ہوئی۔ مکمل گرہن کی ابتدا 11:31:30 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن 13:08:35 پر ہوا۔ جزوی سورج گرہن 14:45:43 پر اُترنا شروع ہوا اور 14:48:43 کو یہ جزوی گرہن کی صورت میں ختم ہوا۔ مکمل گرہن کے سائے کی  کیفیت 6 منٹ 51 سیکنڈ تک رہی۔

مقامات

ترمیم

یہ گرہن الجیریا، انگولا، ارجنٹائن، اینگویلا، جزیرہ اسینشن، بینن، بولیویا، بوٹسوانہ، برازیل، برطانوی جزائر ورجن، برکینا فاسو، برونڈی، کیمرون، جزائر کناری، وسطی افریقی جمہوریہ، کیپ ورڈی، چاڈ، چلی، کولمبیا، جمہوری جمہوریہ کانگو، آئیوری کوسٹ، جبوتی، ایکواڈور، ڈومینیکا، استوائی گنی، ایتھوپیا، ارتریا، گھانا، گیبون، گریناڈا، گنی، گواڈیلوپ، گنی بساؤ، کینیا، لیسوتھو، لائبیریا، لیبیا، ملاوی، مالی، مارٹینیک، موریطانیہ میں دیکھا گیا۔

آئندہ گرہن

ترمیم

اسی نوعیت کا گرہن آئندہ 8 جون 1937ء کو دیکھا گیا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم