سوہنا مکھڑا
پاکستانی فلم
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
سوہنا مکھڑا (انگریزی: Sohna Mukhra) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 22 نومبر، 1974ء كو ہوئى پاکستانی یہ فلم وائٹ میں ناول لیڈی کی کہانی پر بنائی گئی تھی ۔ آسیہ ڈبل رول میں ہے ۔ اس فلم کے ہدایتکار فلمساز جعفر ملک ہیں۔ فلم کے اداکاروں نے منفرد کردار میں شامل شاہد، آسیہ بیگم، سلطان راہی، اسلم پرویز اور نبیلہ ہوئے۔[1] گیتوں کے موسیقار طفیل فاروقی تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہدی حسن ، منیر حسین، رجب علی، حامد علی بیلا، غلام علی اور تصور خانم نے گائے۔ اور نغمات قتیل شفائی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔
سوہنا مکھڑا | |
---|---|
Original title | Sohna Mukhra |
ہدایت کار | جعفر ملک ایس ایم نواز (معاون) |
پروڈیوسر | جعفر ملک |
منظر نویس | جعفر ملک |
کہانی | منہاج خان |
ستارے | |
راوی | حسین تصور |
موسیقی | ماسٹر عبداللہ |
سنیماگرافی | ارشاد احمد اعجاز اے شکیل |
ایڈیٹر | ہمایوں پرویز |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 129 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
فلمی اداکار
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (8 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم سوہنا مکھڑا کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020
بیرونی رابطہ
ترمیم- سوہنا مکھڑا آئی ایم ڈی بی پر
- سوہنا مکھڑا ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- سوہنا مکھڑا ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- سوہنا مکھڑا ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ سوانح پاکستان میں فلم متعلقہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |