سید صدر الدین شاہ راشدی

حروں کے روحانی پیشوا سید شاہ مردان شاہ (ثانی) المعروف سید سکندر علی شاہ راشدی کے فرزند ہیں۔ آپ پاکستانی سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں اور قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔[1]

سید صدر الدین شاہ راشدی
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔216  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اکتوبر 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ ف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی ترمیم

آپ نے تین دفعہ 2002ء2008ءاور2013ء میں حلقہ NA-216 (خیر پور) سے الیکشن میں حصہ لیا اور تینوں دفعہ جیتے۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ف) سے ہے۔ اور آپ اس جماعت کے موجودہ سربراہ ہیں۔

حوالہ جات ترمیم