شری وشوناتھ مندر
شری وشوناتھ مندر (Shri Vishwanath Mandir) (ہندی: श्री विश्वनाथ मंदिर) جسے نیا وشوناتھ مندر، وشوناتھ مندر اور برلا مندر بھی کہا جاتا ہے وارانسی کے مقدس شہر کے سب سے زیادہ مشہور مندروں میں سے ایک اور مقبول سیاحتی مقام ہے۔ مندر بنارس ہندو یونیورسٹی میں واقع ہے اور بھگوان شیو سے منسوب ہے۔ شری وشوناتھ مندر کا مینار دنیا کا بلند ترین مندر مینار ہے۔[1][2][3][4][5][6] شری وشوناتھ مندر کی تعمیر مکمل ہونے میں پینتیس سال (1931-1966) لگے۔ مندر کی مجموعی بلندی 77 میٹر ہے (253 فٹ) ہے۔
شری وشوناتھ مندر | |
متناسقات | بنارس ہندو یونیورسٹی 25°15′58″N 82°59′16″E / 25.266034°N 82.987847°E |
نام | |
دیوناگری | श्री विश्वनाथ मंदिर |
مقام | |
ملک | بھارت |
ضلع | وارانسی ضلع |
محل وقوع | بنارس ہندو یونیورسٹی، وارانسی |
بلندی | 86.493 میٹر (284 فٹ) |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
اہم تہوار | مہا شواراتری ناگ پنچمی Shravan نوراتری مکر سنکرانتی |
مندروں کی تعداد | سات |
تاریخ | |
تاریخ تعمیر (موجودہ ڈھانچہ) | 1965 |
تخلیق کار | برلا خاندان |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Brief description"۔ بنارس ہندو یونیورسٹی website۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "The temples"۔ بنارس ہندو یونیورسٹی website۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "Vishwanath Temple"۔ Wikinapia۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "New Vishwanath Temple"۔ وارانسی city website۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "Birla Temple"۔ varanasi.org.in۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) - ↑ "History"۔ Eastern U.P. Tourism website۔ 2015-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت)