شنیڈ او کونر
شہداء ڈیوٹ (پیدائش شنیڈ میری برناڈیٹ او کونر، 8 دسمبر 1966ء)[7][8] ایک آئرلینڈی سابقہ گلوکارہ اور نغمہ ساز ہیں۔ 1980ء کی دہائی میں اپنے ”دی لائن اینڈ کوبرا“ البم سے انہیں شہرت ملی۔ شنیڈ او کونر نے 1990ء میں پرنس کے کمپوز کردہ نغمے ”نتھنگ کمپیئرز ٹو یو“ کو گانے کے بعد دنیا بھر میں کامیابی حاصل کی۔
شنیڈ او کونر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sinéad Marie Bernadette O'Connor) |
پیدائش | 8 دسمبر 1966 (56 سال)[1][2][3][4] |
شہریت | ![]() |
طبی کیفیت | بائی پولر ڈس آرڈر |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | پاپ راک، رگی |
آلہ موسیقی | گٹار، پیانو، صوت[5] |
پیشہ | گلو کارہ - گیت نگارہ، گٹار نواز، قس |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، آئرش زبان |
مؤثر شخصیات | بوب ڈیلان |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات[6] | |
درستی - ترمیم ![]() |
وہ اپنے بیانات اور اظہارات کی وجہ سے تنازع کا شکار رہ چکی ہیں جیسے کہ فرانس کے شہر لورڈز میں گرجا گھر کی پادری بننا، حالانکہ ان کا تعلق مسیحی فرقے کاتھولک کلیسیا سے تھا جو خواتین کے پادری بننے کی اجازت نہیں دیتا۔[9]
2017ء میں انہوں نے قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے مگڈا ڈیوٹ رکھ لیا تھا اور 2018ء میں اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں دوبارہ نام تبدیل کر کے شہداء ڈیوٹ رکھا۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/119006375 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rj7wfd — بنام: Sinéad O'Connor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/42895 — بنام: Sinéad O'Connor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/o-connor-sinead — بنام: Sinéad O'Connor
- ↑ Montreux Jazz Festival concert ID: https://mjf-database.epfl.ch/public/concerts/4960 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 ستمبر 2020
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/c78a77fa-507c-4c07-947a-0355029453bd — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
- ↑
- ↑ "Sinead O'Connor converts to Islam and changes name to Shuhada".
- ↑ شوبز کی دنیا میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات - بی بی سی اردو
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر شنیڈ او کونر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |