شوکت علی (گلوکار)

پاکستان کے مشہور لوک گلوکار

شوکت علی (انگریزی: Shaukat Ali) (ولادت: 3 مئی 1944ء - وفات: 2 اپریل 2021ء) جن کو شوکت علی خان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کے ایک لوک گلوکار تھے۔[2][3] 1990ء میں صدر پاکستان نے انھیں تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا۔[4]

شوکت علی خان
پیدائش3 مئی 1944(1944-05-03)پنجاب، پاکستان
وفاتاپریل 2، 2021(2021-40-02) (عمر  76 سال)[1]لاہور، پاکستان
اصنافلوک موسیقی
پیشےگلوکار
سالہائے فعالیت1960-2021

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

شوکت علی ضلع گجرات (جو اب نئے ضلع منڈی بہاء الدین پنجاب، پاکستان میں آتا ہے) ملکوال میں فنکاروں کے ایک خاندان میں 3 مئی 1944ء کو پیدا ہوئے۔ شوکت علی نے 1960ء کی دہائی میں، جب کالج میں تھے، تب سے گانا شروع کیا۔ جب بھی شوکت علی کو مدد کی ضرورت پڑی تو انھوں نے اپنے بڑے بھائی عنایت علی خان سے مدد لی۔ شوکت علی کو پاکستانی فلمی دنیا میں ایک مشہور میوزک ڈائریکٹر ایم اشرف نے اپنی پنجابی فلم تیس مار خان (1963ء) میں ایک پس پردہ گلوکار کے طور پر متعارف کرایا تھا۔[4]

شوکت علی نے 1960ء کی دہائی کے آخر سے، غزل اور پنجابی لوک گیت پیش کیے۔[4] ایک لوک گلوکار کی حیثیت سے، شوکت علی نہ صرف پنجاب، پاکستان بلکہ پنجاب، بھارت میں بھی مشہور ہیں۔ شوکت علی نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکہ سفر کیا اور وہاں پر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔[4]

شوکت علی پاکستانی گلوکار عمران شوکت علی، امیر شوکت علی اور محسن شوکت علی کے والد ہیں۔[5][3]

ایوارڈ اور پہچان

ترمیم

مشہور گیت

ترمیم

وفات

ترمیم

2 اپریل 2021ء کو بعمر 77 برس لاہور میں بعارضہ جگر وفات پاگئے۔[7][8][9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Imran Gabol (2021-04-02)۔ "Folk singer Shaukat Ali passes away in Lahore"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2021 
  2. Cesare Baccheschi (21 July 2013)۔ "Musical heritage: Shaukat Ali honoured with Pride of Punjab award"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  3. ^ ا ب Adnan Lodhi (1 July 2017)۔ "Folk singer Shaukat Ali's music immortalized in new documentary"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  4. ^ ا ب پ ت Amjad Parvez (6 October 2017)۔ "Shaukat Ali the indisputable Punjabi folk singer"۔ Daily Times (newspaper)۔ 25 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2019 
  5. "Western culture 'affecting' Indians, Pakistanis"۔ The۔ Chandigarh, India: Tribune News Service۔ 12 December 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2017 
  6. Amjad Parvez (6 October 2017)۔ "Shaukat Ali the indisputable Punjabi folk singer"۔ Daily Times (newspaper)۔ 25 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2019 
  7. "Folk singer Shaukat Ali passes away"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2021 
  8. Imran Gabol (2021-04-02)۔ "Folk singer Shaukat Ali passes away in Lahore"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2021 
  9. "Punjabi folk singer Shaukat Ali no more"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2021