صائم ایوب
"صائم ایوب" پاکستانی کرکٹر ہیں۔.[1] انہوں نے 20 فروری 2021 کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے پاکستان سپر لیگ میں ٹی20 کیریئر کا آغاز کیا۔[2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 24 مئی 2002ء |
ماخذ: Cricinfo، 20 فروری 2021 |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Saim Ayub". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021.
- ↑ "1st Match (N), Karachi, Feb 20 2021, Pakistan Super League". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021.