پاکستان سپر لیگ 2021ء

پاکستان سپر لیگ 2021ء یہ پاکستان سپر لیگ کا چھٹا دور ہے۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔[1][2][3]اس میں کل 6 ٹیم شرکت کریں گی۔ یہ ٹورنامنٹ 20 فروری سے 18 مارچ تک کھیلا جانا تھا۔[4][5][6] 4 مارچ 2021 کو ، پی سی بی نے COVID-19 کے متعدد مقدمات درج ہونے کے بعد ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا۔[7][8]

پاکستان سپر لیگ 2021ء
PSL.svg
تاریخ20 فروری – 24 جون
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف
میزبانپاکستان
متحدہ عرب امارات
فاتحملتان سلطانز (1 بار)
رنر اپپشاور زلمی
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
بہترین کھلاڑیصہیب مقصود (MS) (428 اسکور)
کثیر رنزبابر اعظم (KK) (554)
کثیر وکٹیںشاہنواز دھانی (MS) (20)
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
2020

20 مئی 2021 کو ، متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچ کھیلنے کی منظوری دی گئی۔[9][10] ٹورنامنٹ 9 جون 2021 کو دوبارہ شروع ہونا ہے ، [11] فائنل 24 جون 2021 کو ہوگا۔[12]

ٹیمیں اور شریک کھلاڑیترميم

  اسلام آباد یونائیٹڈ   کراچی کنگز   لاہور قلندرز   ملتان سلطانز   پشاور زلمی   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

وہاب ریاض (کپتان)

باقی میچوں کے لیے اضافی کھلاڑی منتخب ہوئے

مقاماتترميم

پاکستان سپر لیگ 2021ء کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے تھے لیکن کروونا وائرس کی وجہ سے باقی میچ ابو ظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

  پاکستان   متحدہ عرب امارات
کراچی ابو ظہبی
نیشنل اسٹیڈیم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 32,000 گنجائش: 20,000
 

میچ آفیشلزترميم

امپائرترميم

ریفریترميم

کمنڑیترميم

[14]

لیگ مرحلہترميم

پوائنٹس ٹیبلترميم

مقام ٹیم کھیلے W L NR پوائنٹس NRR
1 اسلام آباد یونائیٹڈ(تیسرا نمبر) 10 8 2 0 16 0.859
2 ملتان سلطانز(C) 10 5 5 0 10 1.050
3 پشاور زلمی(R) 10 5 5 0 10 0.586
4 کراچی کنگز(چوتھا نمبر) 10 5 5 0 10 −0.115
5 لاہور قلندرز 10 5 5 0 10 −0.589
6 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 2 8 0 4 −1.786
تجدید شدہ بتاریخ match(es) played on 19 جون 2021. Source:[حوالہ درکار]
  • چوٹی کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
  •   کوالیفائر میں پہنچ گئیں۔
  •   ایلیمینیٹر 1 میں پہنچ گئیں۔

نوٹ:

  • C = چیمپئن;
  • R = دوسرے نمبر پر;
  • (x) = ٹورنامنٹ کے اختتام پر پوزیشن;

خلاصہترميم

مہمان ٹیم ←IU LQ MS PZ KK QG
میزبان ٹیم ↓
اسلام آباد یونائیٹڈاسلام آباد
28 رنز
اسلام آباد
3 ووکٹ
اسلام آباد
15 رنز
اسلام آباد
8 ووکٹ
اسلام آباد
6 ووکٹ
لاہور قلندرزلاہور
5 ووکٹ
ملتان
7 ووکٹ
لاہور
4 ووکٹ
کراچی
7 رنز
لاہور
9 ووکٹ
ملتان سلطانزاسلام آباد
4 ووکٹ
ملتان
80 رنز
ملتان
8 ووکٹ
ملتان
12 رنز
ملتان
110 رنز
پشاور زلمیپشاور
6 ووکٹ
لاہور
10 رنز
پشاور
6 ووکٹ
پشاور
6 ووکٹ
پشاور
3 ووکٹ
کراچی کنگزاسلام آباد
5 ووکٹ
لاہور
6 ووکٹ
کراچی
7 ووکٹ
کراچی
6 ووکٹ
کراچی
7 ووکٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاسلام آباد
10 ووکٹ
کوئٹہ
18 رنز
کوئٹہ
22 رنز
پشاور
61 رنز
کراچی
14 رنز
میزبان ٹیم جیتیمہمان ٹیم جیتی
  • نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
  • نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔


لیگ کی تفصیلترميم

Teamگروپ میچPlayoffs
12345678910E1/QE2F
اسلام آباد یونائیٹڈ24466810121416LL
لاہور قلندرز244681010101010
ملتان سلطانز002224681010WW
پشاور زلمی024666881010WWL
کراچی کنگز22446666810L
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز0000222444
جیتےہارےبے نتیجہ
  • نوٹ: حاصل کردہ پوائنٹہر گروپ میچ کے بعد لکھے گئے ہیں.
  • نوٹ: نقطے پر کلک کریں(گروپ میچ) or W/L (playoffs) to see the match summary.


مقابلےترميم

پی سی بی نے 8 جنوری 2021 کو اعلان کیا[15]

پاکستانترميم

20 فروری 2021
19:00
Scorecard
بمقابلہ
کراچی کنگز
126 (13.5 آوور)
کرس گیل 39 (24)
ارشد اقبال 3/16 (4 آوور)
جو کلارک 46 (23)
محمد حسنین 2/8 (4 آوور)
کراچی کنگز 7 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور احسن رضا (Pak)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • صائم ایوب (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔

21 فروری 2021
14:00 (د/ر)
Scorecard
پشاور زلمی
140/6 (20 اورر)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
143/6 (18.3 آوور)
محمد حفیظ 33* (26)
ثاقب محمود 2/22 (4 آوور)
لاہور قلندرز 4 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: شوزیب رضا (Pak) اور راشد ریاض (Pak)
مرد میدان: شاہین آفریدی

21 فروری 2021
19:00
Scorecard
ملتان سلطانز
150/8 (20 آوور)
بمقابلہ
محمد رضوان 71 (53)
محمد وسیم 3/29 (4 آوور)

22 فروری 2021
19:00
Scorecard
بمقابلہ
لاہور قلندرز
179/1 (18.2 آوور)
کرس گیل 68 (40)
حارث رؤف 3/38 (4 آوور)
فخر زمان 82* (52)
زاہد محمود 1/28 (3 آوور)
لاہور قلندرز 9 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
مرد میدان: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

23 فروری 2021
19:00
Scorecard
ملتان سلطانز
193/4 (20 آوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
197/4 (19 آوور)
جیمز ونس 84 (55)
ثاقب محمود 2/36 (4 آوور)
پشاور زلمی 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (Eng) اور علیم ڈار (Pak)
مرد میدان: ٹام کوہلر - کیڈمور (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شاہنواز دھانی (ملتان سلطانز) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔

24 فروری 2021
19:00
Scorecard
کراچی کنگز
196/3 (20 آوور)
بمقابلہ
شرجیل خان 105 (59)
حسین طلعت 1/25 (2 اووث)
افتخار احمد 49* (37)
وقاص مقصود 1/22 (2.1 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور راشد ریاض (Pak)
مرد میدان: الیکس ہیلز (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

26 فروری 2021
15:00 (د/ر)
Scorecard
لاہور قلندرز
157/6 (20 آوور)
بمقابلہ
ملتان سلطانز
159/3 (16.2 آوور)
محمد رضوان 76 (49)
شاہین آفریدی 2/29 (4 آوور)
ملتان سلطانز 7 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (Pak) اور علیم ڈار (Pak)
مرد میدان: محمد رضوان
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

26 فروری 2021
20:00
Scorecard
بمقابلہ
پشاور زلمی
202/7 (19.3 آوور)
سرفراز احمد 81 (40)
ثاقب محمود 3/34 (4 آوور)
حیدر علی 50 (29)
ڈیل اسٹین 2/44 (4 آوور)
پشاور زلمی 3 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (Eng) اور آصف یعقوب (Pak)
مرد میدان: حیدر علی(پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

27 فروری 2021
14:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
195/6 (20 آوور)
بمقابلہ
کراچی کنگز
198/3 (18.5 آوور)
جیمز ونس 45 (29)
ارشد اقبال 2/36 (4 آوور)
کراچی کنگز 7 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (Eng) اور راشد ریاض (Pak)
مرد میدان: بابر اعظم (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

27 فروری 2021
19:00
Scorecard
بمقابلہ
پشاور زلمی
122/4 (17.1 آوور)
الیکس ہیلس 41 (27)
وہاب ریاض 4/17 (4 آوور)
ٹام کوہلر۔کڈمور 46 (46)
حسن علی 2/14 (4 آوور)
پشاور زلمی 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: شوزیب رضا (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
مرد میدان: وہاب ریاض (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

28 فروری 2021
19:00
Scorecard
کراچی کنگز
186/9 (20 آوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
189/4 (19.2 آوور)
شرجیل خان 64 (39)
شاہین آفریدی 3/27 (4 آوور)
فخر زمان 83 (54)
وقاص مقصود 1/34 (3 آوور)
لاہور قلندرز 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (Eng) اور احسن رضا (Pak)
مرد میدان: شاہین آفریدی (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

1 مارچ 2021
19:00
Scorecard
بمقابلہ
سرفراز احمد 54 (41)
فہیم اشرف 3/11 (4 آوور)
پال سٹرلنگ 56 (33)
زاہد محمود 2/29 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: احسن رضا (Pak) اور شوزیب رضا (Pak)
مرد میدان: فہیم اشرف (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
  • فواد احمد کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی وجہ سے میچ ملتوی ہوگیا[16]

3 مارچ 2021
14:00 (د/ر)
Scorecard
پشاور زلمی
188/5 (20 آوور)
بمقابلہ
کراچی کنگز
191/4 (19.3 آوور)
بابر اعظم 77* (47)
ثاقب محمود 2/41 (4 آوور)
کراچی کنگز 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور عمران جاوید (Pak)
مرد میدان: محمد نبی (کراچی کنگز)

3 مارچ 2021
19:00
Scorecard
بمقابلہ
ملتان سلطانز
154 (19.4 آوور)
محمد رضوان 66 (50)
قیص احمد 3/21 (4 آوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 22 رنز سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
مرد میدان: قیص احمد (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
  • عثمان خان نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا

متحدہ عرب اماراتترميم

9 جون 2021
21:00
Scorecard
بمقابلہ
لاہور قلندرز
144/5 (20 آوور)
فہیم اشرف 27 (24)
جیمز فالکنر 3/32 (4 آوور)
سہیل اختر 40 (30)
حسن علی 2/27 (4 آوور)
لاہور قلندرز 5 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: راشد ریاض (پاکستان)
مرد میدان: راشد خان (لاہور قلندرز)

10 جون 2021
18:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
176/5 (20 آوور)
بمقابلہ
کراچی کنگز
164/7 (20 آوور)
ریلی روسو 44 (24)
تھیارا پریرا 2/12 (3 آوور)
بابر اعظم 85* (63)
عمران خان 3/28 (4 آوور)
ملتان سلطانز 12 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: شوزیب رضا (پاکستان)
مرد میدان: ریلی روسو (ملتان سلطانز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 جون 2021
23:00 (د/ر)
Scorecard
لاہور قلندرز
170/8 (20 آوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
160/8 (20 آوور)
ٹم ڈیوڈ 64* (36)
فیبین ایلن 2/36 (3 آوور)
شعیب ملک 73 (48)
رشید خاٹ 5/20 (4 آوور)
لاہور قلندرز 10 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: عمران جاوید (پاکستان) اور احسن رضا (پاکستان)
مرد میدان: رشید خان (لاہور قلندرز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

11 جون 2021
20:00
Scorecard
بمقابلہ
جیک ویٹیرالڈ 43 (35)
محمد وسیم 2/12 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 10 وکٹوں سے جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: شوزیب رضا (پاکستان)
مرد میدان: کولن منرو (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

12 جون 2021
17:00 (د/ر)
Scorecard
پشاور زلمی
197/5 (20 آوور)
بمقابلہ
ڈیوڈ ملر 73 (46)
محمد نواز 2/33 (4 آوور)
سرفراز احمد 36* (28)
محمد عرفان 3/27 (4 آوور)
پشاور زلمی 61 اسکور سے میچ جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور شوزیب رضا (Pak)
مرد میدان: ڈیوڈ ملر (پشاور زلمی)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 جون 2021
22:00
Scorecard
بمقابلہ
لاہور قلندرز
124 (18.2 آوور)
آصف علی 75 (43)
جیمز فالکنر 3/19 (4 آوور)
فخر زمان 44 (37)
محمد موسی 3/18 (3 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 28 رنز سے جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: راشد ریاض (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
مرد میدان: آصف علی (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

13 جون 2021
20:00
Scorecard
پشاور زلمی
166/7 (20 آوور)
بمقابلہ
ملتان سلطانز
167/2 (16.3 آوور)
محمد رضوان 82* (56)
محمد عرفان 1/24 (4 آوور)
ملتان سلطانز 8 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: احسن رضا (Pak)
مرد میدان: شاہنواز دھانی
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

14 جون 2021
20:00
Scorecard
کراچی کنگز
190/4 (20 آوور)
بمقابلہ
بابر اعظم 81 (54)
عاکف جاوید 1/31 (4 آوور)
حسن علی 1/31 (4 آوور)
کولن منرو 88* (56)
وقاص مقصود 1/27 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 8 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: راشد ریاض (Pak)
مرد میدان: افتخار احمد (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

15 جون 2021
20:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ
لاہور قلندرز
140 (18 آوور)
ٹم ڈیوڈ 46 (27)
خرم شہزاد 3/14 (3 آوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 18 اسکور سے میچ جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور شوزیب رضا (Pak)
مرد میدان: عثمان شنواری (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

15 جون 2021
20:00
Scorecard
کراچی کنگز
108/9 (20 آوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
109/4 (11 آوور)
پشاور زلمی 6 وکٹوں سے جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: آصف یعقوب (Pak)
مرد میدان: حضرت اللہ زازی (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

16 جون 2021
20:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
183/5 (20 آوور)
بمقابلہ
شان مسعود 73 (42)
خرم شہزاد 2/26 (4 آوور)
ملتان سلطانز 110 اسکور سے میچ جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور ضمیر حیدر (Pak)
مرد میدان: شان مسعود (ملتان سلطانز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا گیا۔[17]

17 جون 2021
20:00
Scorecard
بمقابلہ
پشاور زلمی
232/6 (20 آوور)
عثمان خواجہ 105* (56)
شعیب ملک 1/14 (2 آوور)
شعیب ملک 68 (36)
عاکف جاوید 3/43 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 15 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: شوزیب رضا (Pak)
مرد میدان: عثمان خواجہ (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

17 جون 2021
17:00 (د/ر)
Scorecard
کراچی کنگز
176/5 (20 آوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
169/7 (20 آوور)
بابر اعظم 54 (44)
رشید خان 2/25 (4 آوور)
محمد حفیظ 36 (36)
نور احمد 2/19 (4 آوور)
کراچی کنگز 7 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak)
مرد میدان: نور احمد (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

18 جون 2021
22:00
Scorecard
ملتان سلطانز
169/8 (20 آوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
89 (15.1 آوور)
ملتان سلطانز 80 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: ضمیر حیدر (Pak) اور احسن رضا (Pak)
مرد میدان: شاہنواز دھانی (ملتان سلطانز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

19 جون 2021
20:00
Scorecard
کراچی کنگز
176/7 (20 آوور)
بمقابلہ
دانش عزیز 45 (13)
ارش علی خان 4/28 (4 آوور)
سرفراز احمد 51* (33)
محمد الیاس 3/39 (4 آوور)
کراچی کنگز 14 اسکور سے میچ جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: آصف یعقوب (Pak)
مرد میدان: دانش عزیز (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ارش علی خان نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔

19 جون 2021
20:00
Scorecard
ملتان سلطانز
149 (20 آوور)
بمقابلہ
شان مسعود 59 (37)
محمد وسیم 4/31 (4 آوور)
شاداب خان 35 (27)
شاہنواز دھانی 2/21 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور راشد ریاض (Pak)
مرد میدان: محمد وسیم (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

پلےآفترميم

[ا]

ابتدائی فائنل
  24 جون — ابو ظہبی
21 جون — ابو ظہبی
2   ملتان سلطانز 180/5 (20 اوور)
1   اسلام آباد یونائیٹڈ 149 (19 اوور) 2   ملتان سلطانز 206/4 (20 آوور)
  ملتان جیت گیا 31 اسکور  3   پشاور زلمی 159/9 (20 آوور)
  ملتان جیت گیا 47 اسکور 
22 جون — ابو ظہبی
1   اسلام آباد یونائیٹڈ 174/9 (20 آوور)
3   پشاور زلمی 177/2 (16.5 آوور)
  پشاور جیت گیا 8 وکٹوں 
21 جون — ابو ظہبی
4   کراچی کنگز 175/7 (20 اوور)
3   پشاور زلمی 176/5 (19.5 اوور)
  پشاور جیت گیا 5 وکٹوں 


کوالیفائرترميم

21 جون 2021
18:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
180/5 (20 آوور)
بمقابلہ
صہیب مقصود 59 (41)
شاداب خان 2/25 (4 آوور)
ملتان سلطانز 31 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: احسن رضا (Pak) اور راشد ریاض (Pak)
مرد میدان: سہیل تنویر (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ایلیمینیٹرترميم

ایلیمینیٹر 1ترميم

21 جون 2021
23:00
Scorecard
کراچی کنگز
175/7 (20 آوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
176/5 (19.5 آوور)
بابر اعظم 53 (45)
محمد عرفان 2/21 (4 آوور)
پشاور زلمی 5 وکٹوں سے جیتا گیا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور شوزیب رضا (Pak)
مرد میدان: حضرت اللہ زازی (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایلیمینیٹر 2ترميم

22 جون 2021
21:00
Scorecard
بمقابلہ
پشاور زلمی
177/2 (16.5 آوور)
حسن علی 45 (16)
وہاب ریاض 2/35 (4 آوور)
پشاور زلمی 8 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
مرد میدان: حضرت اللہ زازی (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنلترميم

24 جون 2021
21:00
Scorecard
ملتان سلطانز
206/4 (20 آوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
159/9 (20 آوور)
صہیب مقصود 65* (35)
سمین گل 2/26 (4 آوور)
شعیب ملک 48 (28)
عمران طاہر 3/33 (4 آوور)
ملتان سلطانز 47 اسکور سے میچ جیت گیا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور احسن رضا (Pak)
مرد میدان: صہیب مقصود (ملتان سلطانز)

ایوارڈز اور اعدادوشمارترميم

زیادہ اسکورترميم

Player Team Mat Inns Runs Ave SR HS 100 50 0 4s 6s
  بابر اعظم کراچی کنگز 11 11 554 69.25 132.53 90* 0 7 1 56 12
  محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی) ملتان سلطانز 12 12 500 45.45 127.85 82* 0 4 1 56 10
  صہیب مقصود ملتان سلطانز 12 12 428 47.55 156.77 65* 0 5 0 39 22
  شعیب ملک پشاور زلمی 13 13 354 35.40 149.36 73 0 2 2 29 17
  شرجیل خان کراچی کنگز 11 11 338 30.72 148.24 105 1 1 1 31 23
ذریعہ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری: 24 جون 2021ء
  • سیزن کے اختتام پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر کو گرین کیپ اور حنیف محمد ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

زیادہ وکٹیںترميم

Player Team Mat Inns Wkts Ave Econ BBI SR 4WI 5WI
  شاہنواز دھانی ملتان سلطانز 11 11 20 17.00 8.42 &100000000000000065714284/5 12.1 2 0
  وہاب ریاض پشاور زلمی 12 12 18 23.44 8.97 &100000000000000065714284/17 15.6 1 0
  شاہین آفریدی لاہور قلندرز 10 10 16 18.25 7.30 &100000000000000065714283/14 15.0 0 0
  James Faulkner لاہور قلندرز 6 6 13 12.00 6.50 3/19 11.0 0 0
  عمران طاہر ملتان سلطانز 7 7 13 13.07 6.80 3/7 11.5 0 0
ذریعہ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری: 24 جون 2021ء
  • سیزن کے اختتام پر سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی کو مارون ٹوپی اور فضل محمود ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

حوالہ جاتترميم

  1. Menon، Sreehari. "Pakistan to invest mere ₹63 crore each to make international cricket and PSL 2021 happen". Republic World (28 July 2020). اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020. 
  2. Butt، Momin Mehmood (6 July 2020). "PCB guarantees PSL franchises that PSL 6 won't clash with T20 WC". www.sportskeeda.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020. 
  3. Bilal، AIman (31 January 2020). "PSL Head Confirms About New PSL Teams in 2021". Research Snipers. 11 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2020. 
  4. "PCB unveils 2020-21 domestic season schedule that concludes with PSL 6". www.geosuper.tv. Geo Super TV. 4 September 2020. اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2020. 
  5. "PCB plans to add Peshawar as venue for PSL 2021". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2020. 
  6. "PCB eyes lucrative deals after 'securing' windows for PSL editions". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020. 
  7. "HBL PSL 6 postponed". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021. 
  8. "Three more players test positive for Covid-19 at PSL 2021". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021. 
  9. "PCB receives all approvals for HBL PSL 6 matches in Abu Dhabi". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2021. 
  10. "PCB gets approval from UAE government to complete remaining matches in Abu Dhabi". CricBuzz. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2021. 
  11. "PSL set to resume on June 9, final on June 24". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2021. 
  12. "Start of Pakistan's tour to England delayed to make room for PSL". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2021. 
  13. "Match officials for HBL PSL 2021 confirmed". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021. 
  14. "World-class commentators to call HBL PSL 6". Pakistan Cricket Board. 17 February 2021. اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2021. 
  15. "HBL PSL 2021 schedule announced". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2021. 
  16. "Islamabad-Quetta game postponed to tomorrow as Fawad Ahmed tests positive for Covid-19". ESPNCricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021. 
  17. "Quetta Gladiators crash out of playoff race as Multan Sultans march on". Dawn. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2021.