پاکستان کپ 2021-22ء لسٹ اے کرکٹ مقابلہ ہے جو مارچ 2022ء میں پاکستان میں منعقد ہوا۔ [1] [2] فروری 2022ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی تصدیق کی۔ [3] خیبرپختونخوا دفاعی چیمپئن تھا۔ [4]

پاکستان کپ 2021-22ء
تاریخ2 – 31 مارچ 2022
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزلسٹ اے کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبانپاکستان
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے33

دستے

ترمیم

26 فروری 2022ء کو، پی سی بی نے ٹورنامنٹ کے لیے تمام دستوں کی تصدیق کی۔ [5]

بلوچستان وسطی پنجاب خیبر پختونخواہ شمالی سندھ جنوبی پنجاب

گروپ اسٹیج

ترمیم

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
2 مارچ 2022
سکور کارڈ
ناردرن
275/8 (50 اوورز)
ب
بلوچستان
276/8 (49.1 اوورز)
عمر امین 116 (124)
عاکف جاوید 5/60 (10 اوورز)
بلوچستان 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ, اسلام آباد
امپائر: عمران جاوید اور ثاقب خان
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

2 مارچ 2022
سکور کارڈ
جنوبی پنجاب
159 (42 اوورز)
ب
سندھ
104/9 (23 اوورز)
عامر یامین 35* (35)
میر حمزہ 4/25 (10 اوورز)
دانش عزیز 32* (35)
عباس آفریدی 3/23 (5 اوورز)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش کے باعث سندھ کو 23 اوورز میں 104 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

2 مارچ 2022
سکور کارڈ
وسطی پنجاب
215/9 (50 اوورز)
ب
خیبر پختونخوا
219/5 (42.2 اوورز)
وقار احمد 68 (73)
عثمان قادر 2/60 (10 اوورز)
خیبرپختونخوا نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

4 مارچ 2022
سکور کارڈ
بلوچستان
209/9 (50 اوورز)
ب
سندھ
211/4 (41.3 اوورز)
شرجیل خان 53 (64)
یاسر شاہ 2/40 (10 اوورز)
سندھ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • محمد شاہد (بلوچستان) نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔
  • عبدالواحد بنگل زئی (بلوچستان) نے لسٹ اے کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[6]

4 مارچ 2022
سکور کارڈ
جنوبی پنجاب
183 (41.4 اوورز)
ب
خیبر پختونخوا
187/4 (35.5 اوورز)
شارون سراج 53 (51)
خالد عثمان 3/41 (10 اوورز)
عدیل امین 57* (82)
راحت علی 2/34 (9 اوورز)
خیبرپختونخوا نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان
امپائر: غفار کاظمی اور ضمیر حیدر
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

4 مارچ 2022
سکور کارڈ
وسطی پنجاب
193/5 (25 اوورز)
ب
ناردرن
163 (24 اوورز)
محمد اخلاق 70* (56)
محمد موسی 2/32 (5 اوورز)
عمر امین 34 (29)
وہاب ریاض 4/23 (5 اوورز)
سنٹرل پنجاب 30 رنز سے جیت گیا۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ, اسلام آباد
امپائر: عمران جاوید اور ثاقب خان
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش کی وجہ سے میچ 25 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

6 مارچ 2022
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
183 (40.1 اوورز)
ب
بلوچستان
184/2 (36 اوورز)
بلوچستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان
امپائر: غفار کاظمی اور ضمیر حیدر
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

6 مارچ 2022
سکور کارڈ
سندھ
251 (44.4 اوورز)
ب
ناردرن
128/4 (23.2 اوورز)
عمر امین 41* (44)
شاہنواز دھانی 3/29 (5 اوورز)
ناردرن 2 رنز سے جیت گیا (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ, اسلام آباد
امپائر: عمران جاوید اور ثاقب خان
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش کی وجہ سے ناردرن کو 23.2 اوورز میں 127 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

6 مارچ 2022
سکور کارڈ
جنوبی پنجاب
252 (48.3 اوورز)
ب
وسطی پنجاب
256/6 (47.5 اوورز)
آغا سلمان 70 (79)
وہاب ریاض 3/33 (9.3 اوورز)
حسین طلعت 84* (74)
فیصل اکرم 4/35 (10 اوورز)
سنٹرل پنجاب 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اویس علی (وسطی پنجاب) اور فیصل اکرم (جنوبی پنجاب) دونوں نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

8 مارچ 2022
سکور کارڈ
وسطی پنجاب
179 (37.5 اوورز)
ب
بلوچستان
180/2 (36.3 اوورز)
قاسم اکرم 63 (76)
عاکف جاوید 3/33 (5.5 اوورز)
بلوچستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان
امپائر: غفار کاظمی اور ولید یعقوب
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

8 مارچ 2022
سکور کارڈ
جنوبی پنجاب
284 (48.1 اوورز)
ب
ناردرن
217 (43.2 اوورز)
آغا سلمان 171 (134)
عامر جمال 3/56 (10 اوورز)
مبصر خان 65 (62)
خوش دل شاہ 2/29 (7.2 زاورز)
جنوبی پنجاب 67 رنز سے جیت گیا۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ, اسلام آباد
امپائر: عمران جاوید اور ثاقب خان
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

8 مارچ 2022
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
220 (50 اوورز)
ب
سندھ
107 (31.5 اوورز)
کامران غلام 47 (59)
دانش عزیز 3/44 (10 اوورز)
خرم منظور 26 (42)
خالد عثمان 5/8 (5.5 اوورز)
خیبرپختونخوا 113 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: احمد خان اور ناصر حسین
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

10 مارچ 2022
سکور کارڈ
بلوچستان
320/4 (50 اوورز)
ب
جنوبی پنجاب
215 (41 اوورز)
حسیب اللہ خان 142 (134)
عامر یامین 1/34 (5 اوورز)
شارون سراج 62 (72)
یاسر شاہ 5/44 (10 اوورز)
بلوچستان 105 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 مارچ 2022
سکور کارڈ
ناردرن
269/7 (50 اوورز)
ب
خیبر پختونخوا
273/5 (49.3 اوورز)
عمر امین 124* (135)
محمد سرور 3/24 (6 اوورز)
محمد سرور 119 (126)
عماد وسیم 2/54 (10 اوورز)
خیبرپختونخوا نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ, اسلام آباد
امپائر: عمران جاوید اور ثاقب خان
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 مارچ 2022
سکور کارڈ
وسطی پنجاب
134 (29 اوورز)
ب
سندھ
136/7 (35.1 اوورز)
عمر اکمل 39 (36)
شاہنواز دھانی 3/22 (6 اوورز)
خرم منظور 42 (67)
عثمان قادر 3/37 (10 اوورز)
سندھ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان
امپائر: آفتاب گیلانی اور ولید یعقوب
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

13 مارچ 2022
سکور کارڈ
بلوچستان
126 (33.1 اوورز)
ب
سندھ
130/1 (19 اوورز)
عمران بٹ 27 (38)
سہیل خان 5/21 (7.1 اوورز)
شرجیل خان 56* (48)
عاکف جاوید 1/15 (4 اوورز)
سندھ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان
امپائر: آفتاب گیلانی اور ولید یعقوب
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

13 مارچ 2022
سکور کارڈ
وسطی پنجاب
366/7 (50 اوورز)
ب
جنوبی پنجاب
367/8 (50 اوورز)
احمد شہزاد 158 (127)
آغا سلمان 2/22 (4 اوورز)
طیب طاہر 169 (140)
حسین طلعت 3/37 (7 اوورز)
جنوبی پنجاب نے 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: قیصر وحید اور ثاقب خان
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 مارچ 2022
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
279/9 (50 اوورز)
ب
ناردرن
250 (47.5 اوورز)
کامران غلام 118 (100)
عامر جمال 2/27 (6 اوورز)
عماد وسیم 53 (71)
آصف آفریدی 3/42 (10 اوورز)
خیبرپختونخوا 29 رنز سے جیت گیا۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ, اسلام آباد
امپائر: عمران جاوید اور ناصر حسین
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یاسر خان (خیبر پختونخوا) نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

16 مارچ 2022
سکور کارڈ
بلوچستان
191 (41.3 اوورز
ب
جنوبی پنجاب
192/2 (27.5 اوورز
شارون سراج 67 (88)
عماد بٹ 3/34 (7 اوورز
بلوچستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان
امپائر: آفتاب گیلانی اور ولید یعقوب
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد شہزاد (جنوبی پنجاب) نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

16 مارچ 2022
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
374/6 (50 اوورز
ب
سندھ
345 (47 اوورز
شرجیل خان 206 (136)
محمد وسیم 2/72 (10 اوورز
محمد سرور 89 (63)
شاہنوازدھانی 5/64 (9 اوورز
سندھ 29 رنز سے جیت گیا۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ, اسلام آباد
امپائر: عمران جاوید اور ناصر حسین
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شرجیل خان (سندھ) نے لسٹ اے کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔[7]

16 مارچ 2022
سکور کارڈ
ناردرن
239 (50 اوورز
ب
وسطی پنجاب
173 (39.2 اوورز
سعد نسیم 84 (95)
عامر جمال 3/16 (6 اوورز
عماد وسیم 47 (74)
وہاب ریاض 4/22 (5 اوورز
سنٹرل پنجاب 66 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: قیصر وحید اور ثاقب خان
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • علی اسفند اور محمد ذیشان (وسطی پنجاب) دونوں نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

19 مارچ 2022
سکور کارڈ
بلوچستان
371/4 (50 اوورز)
ب
وسطی پنجاب
295 (47.1 اوورز)
عمران بٹ 129 (93)
حسین طلعت 2/47 (7 اوورز)
احمد شہزاد 66 (54)
اسد شفیق 3/46 (6.1 اوورز)
بلوچستان 76 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمی اور ضمیر حیدر
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

19 مارچ 2022
سکور کارڈ
ناردرن
221/5 (25 اوورز)
ب
سندھ
213/9 (25 اوورز)
صائم ایوب 57 (34)
مبصر خان 1/34 (5 اوورز)
عمر امین 66 (38)
صائم ایوب 2/25 (3 اوورز)
سندھ 8 رنز سے جیت گیا۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ, اسلام آباد
امپائر: عمران جاوید اور ناصر حسین
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • صائم ایوب (سندھ) اور شاداب مجید (ناردرن) دونوں نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

19 مارچ 2022
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
285/7 (50 اوورز)
ب
جنوبی پنجاب
250 (44.1 اوورز)
فخر زمان 95 (95)
ضیاء الحق 4/65 (10 اوورز)
آغا سلمان 56 (77)
خالد عثمان 3/68 (10 اوورز)
خیبرپختونخوا 35 رنز سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان
امپائر: آفتاب گیلانی اور ولید یعقوب
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • علی ماجد (جنوبی پنجاب) نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

22 مارچ 2022
سکور کارڈ
بلوچستان
302/5 (50 اوورز)
ب
ناردرن
295/6 (50 اوورز)
اسد شفیق 89 (66)
علی عمران 1/26 (5 اوورز)
روحیل نذیر 82 (87)
یاسر شاہ 3/57 (9 اوورز)
بلوچستان 7 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمی اور ضمیر حیدر
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

22 مارچ 2022
سکور کارڈ
جنوبی پنجاب
314/6 (50 اوورز)
ب
سندھ
268 (48.3 اوورز)
حسن خان 66* (48)
سہیل خان 3/71 (9 اوورز)
صائم ایوب 82 (82)
ضیاء الحق 3/61 (9.3 اوورز)
جنوبی پنجاب 46 رنز سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان
امپائر: آفتاب گیلانی اور ولید یعقوب
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

22 مارچ 2022
سکور کارڈ
وسطی پنجاب
268/9 (50 اوورز)
ب
خیبر پختونخوا
253 (50 اوورز)
رضوان حسین 104 (120)
محمد عمران 4/54 (10 اوورز)
محمد سرور 43 (59)
قاسم اکرم 3/38 (7 اوورز)
سنٹرل پنجاب 15 رنز سے جیت گیا۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: قیصر وحید اور ثاقب خان
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد فیضان (وسطی پنجاب) نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

25 مارچ 2022
سکور کارڈ
وسطی پنجاب
261 (48.2 اوورز)
ب
سندھ
184 (41.3 اوورز)
احمد شہزاد 68 (75)
محمد عمر 3/43 (8 اوورز)
سرفراز احمد 59 (75)
ظفر گوہر 3/38 (7.3 اوورز)
سنٹرل پنجاب 77 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمی اور ضمیر حیدر
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

25 مارچ 2022
سکور کارڈ
ناردرن
220/6 (50 اوورز)
ب
جنوبی پنجاب
224/7 (28.5 اوورز)
مبصر خان 59 (88)
شارون سراج 1/17 (3 اوورز)
اعظم خان 83 (39)
اطہر محمود 2/47 (7 اوورز)
جنوبی پنجاب نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: آفتاب گیلانی اور ولید یعقوب
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

26 مارچ 2022
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
283/8 (50 اوورز)
ب
بلوچستان
234 (46.2 اوورز)
عدیل امین 92 (76)
تاج ولی 2/44 (8 اوورز)
ایاز تصور 70 (80)
خالد عثمان 3/31 (10 اوورز)
خیبرپختونخوا 49 رنز سے جیت گیا۔
ہاؤس آف ناردرن کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: قیصر وحید اور ثاقب خان
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • معاذ خان اور محمد محسن خان (خیبر پختونخوا) دونوں نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔

فائنلز

ترمیم
پہلا سیمی فائنل
28 مارچ 2022
سکور کارڈ
وسطی پنجاب
286/9 (50 اوورز)
ب
خیبر پختونخوا
290/4 (49 اوورز)
قاسم اکرم 67 (63)
محمد عمران 3/53 (10 اوورز)
کامران غلام 109 (120)
رضوان حسین 1/7 (1 اوور)
خیبرپختونخوا نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید
بہترین کھلاڑی: کامران غلام (خیبر پختونخوا)
  • سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا سیمی فائنل
30 مارچ 2022
سکور کارڈ
بلوچستان
263 (47.5 اوورز)
ب
سندھ
250/9 (50 اوورز)
حسیب اللہ خان 131 (114)
سہیل خان 3/37 (8.5 اوورز)
عمیریوسف 60 (73)
کاشف بھٹی 3/27 (10 اوورز)
بلوچستان 13 رنز سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: قیصر وحید اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: حسیب اللہ خان (بلوچستان)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل
1 اپریل 2022
سکور کارڈ
خیبر پختونخوا
171 (46 اوورز)
ب
بلوچستان
175/2 (31.2 اوورز)
کامران غلام 70 (91)
یاسر شاہ 4/33 (10 اوورز)
بلوچستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: ناصر حسین اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: یاسر شاہ (بلوچستان)
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PCB confirms schedule of 266-match 2021-22 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  2. "Here's Pakistan's domestic cricket schedule for 2021-22"۔ The International News۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  3. "Khyber Pakhtunkhwa to defend Pakistan Cup from 2 March"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2022 
  4. "Pakistan Cup 2021: Afridi, Farhan lead Khyber Pakhtunkhwa to glory"۔ Samma TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2021 
  5. "Squads for Pakistan Cup announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2022 
  6. "Pakistan Cup: Back-to-back victories for Sindh and KPK"۔ Cricket Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2022 
  7. "Pakistan Cup: Sharjeel becomes sixth batter to score double-century in List A format"۔ Geo Super۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2022