فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
File مِلْف / مِسْل
Flaw خلل ---- (کسی بھی سوفٹ ویئر پروگرام میں کسی بھی قسم کی خطا یا عیب کا ہونا کمپیوٹر کی دنیا میں خلل کہلاتا ہے)
Folder مجلد (جمع : مجلدات) / لفاف
Folder list فہرست مجلد
Folder tree شجر مجلد
Font خط (ج : خطوط)
Folder size جسامت خط
Folder style انداز خط
Footer پاساز ---- (پا foot کو کہتے ہیں ، مزید دیکھیں header)
Frame اِطار
Feature خصوصیت (جمع: خصوصیات)
Final Destination منزلِ مقصود
Firewall دیوارش/دیوارِ آتش
Flow of Work روانِ کار
Frequency تکرّر/تعدّد
FTP

File Transfer Protocol

د ا م

دستورِ انتقالِ ملف


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

ترمیم