صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد Y
فائل:COMGLO.PNG |
|
انگریزی اصطلاح | اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں |
---|---|
Y-axis | عمودی محور، Y محور |
Y2K | مسئلہ دوہزاریہ |
Yahoo | یاہو ۔ ایک ویب سائٹ کا نام |
YAUN | یونکس کا ایک اور عاشق---- (Yet Another Unix Nerd کا مخفف ہے، ترجمہ کی ضرورت تو نہیں مگر جامعیت کی خاطر درج کر دیا گیا ہے) |
Yay | واہ |
YB | یوٹابائٹ ---- (میٹرک نظام پمائش کی ایک اکائی ہے جس میں دس کی قوت 24 لگائی جاتی ہے ، یوٹا کا لفظ یونانی کے okto سے ماخوذ ہے جس کا مطلب 8 ہوتا ہے کیونکہ اس میں 1 کے بعد 8 مرتبہ 000 لگاۓ جاتے ہیں۔ — 1 000 000 000 000 000 000 000 000 bytes — 10008, or 1024
|
Year 2000 | سال 2006 |
Yellow Book | کتابِ زرد |
Yippie | واہ |
YMMV | ارمہ یعنی [اختلاف راۓ ممکن ہے] |
Ymodem | Y تضمیلاصہ ---- (Chuck Forsburg کا بنایا ہوا ایک قسم کا انتقال ملف دستور [file transfer protocol]۔ اسکے علاوہ modem کے لیے دیکھیےشمارندی مسرد M) |
Ymodem-g | دیکھیں اندراج بالا |
Yocto | (میٹرک نظام پمائش کی ایک اکائی ہے جس میں دس کی قوت 24 - لگائی جاتی ہے ، یہ لفظ یونانی کے okto سے ماخوذ ہے جس کا مطلب 8 ہوتا ہے کیونکہ اس میں 1 سے قبل 8 مرتبہ 000 لگاۓ جاتے ہیں۔ — 0.00 000 000 000 000 000 000 000 1 — 1000−8, or 10−24
|
Yoke | |
Yotta | |
Yottabyte | |
YouTube | یوٹیوب ۔ ایک ویب سائٹ |
Yrly | |
YTMND | |
Yur | |
YW | |