صارف:عامر شاہین/ریتخانہ
یہ صفحہ عامر شاہین کا تختہ مشق ہے۔ صفحہ تختہ مشق صفحہ صارف کا ایک جز ہوتا ہے، اور دائرۃ المعارف میں تحریری تجربہ کے لیے انتہائی مناسب جگہ ہے؛ یہاں صارفین ہر قسم کے تجربات آزادی سے کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دائرۃ المعارف کا کوئی مضمون نہیں ہے۔ اپنے مخصوص تختہ مشق کی تخلیق کے لیے یہاں کلک کریں۔ دیگر تختہ ہائے مشق: عمومی تختہ مشق | سانچے کا تختہ مشق | اسکرپٹ کا تختہ مشق |
عربی تصویری متن
ترمیماردو رسم الخط
ترمیمعثمانی رسم الخط
ترمیمعربی تحریری متن
ترمیماردو رسم الخط
ترمیماَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ۙ﴿۱﴾
عثمانی رسم الخط
ترمیمٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ﴿١﴾
بغیر اعراب
ترمیمالحمد للـه رب العالمين ﴿١﴾
لفظ بہ لفظ
ترمیم
اردو تراجم
ترمیم- سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا۔ کنز الایمان، احمد رضا خان بریلوی
- سب تعریفیں اللہ کے لیے جو مرتبہ کمال تک پہنچانے والا ہے سارے جہانوں کا۔ ضیاء القرآن، ضیاءالامت ، محمد کرم شاہ الازہری
- سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے۔ عرفان القرآن، ڈاکٹر طاہر القادری
- تمام تعریفیں اللہ ہی کے لائق ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ تبیان القرآن، علامہ غلام رسول سعیدی
- سب تعریف اللہ کو ہے، جو صاحب سارے جہان کا۔ شاہ عبدالقادر
- سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے۔ فتح محمد جالندھری
- سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو پالنے والا سارے جہان کا۔ محمد تقی عثمانی
- سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو پالنے والا سارے جہان کا۔ مولانا محمود الحسن
- سب تعريفيں الله ہی کو لایق ہیں جو مربّی ہیں ہر ہر عالم کے۔ اشرف علی تھانوی
- تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ تفہیم القرآن، سید ابو الاعلی مودودی
- شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہرباننہایت رحم کرنے والا ہے۔ معارف القرآن، مفتی محمد شفیع
- اللہ کے(پاک)نام سے شروع کرتا ہوں جو کہ بڑا مہربان، نہایت ہی رحم والا ہے۔ تفسیر مدنی، مفتی محمد اسحاق مدنی
- سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔ احمد علی لاہوری
- سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔ محمدعلی جوناگڑھی
- ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے جو سب جہانوں کا پروردگار ہے۔ محمد حسین نجفی
- ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے۔ علامہ ذیشان حیدر جوادی
- تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جوتمام جہانوں کا رب ہے۔ حافظ نذر احمد
اعداد و شمار
ترمیمتعداد | مذکورہ آیت | پارہ کے شروع سے اس آیت کے اختتام تک | سورہ کے شروع سے اس آیت کے اختتام تک | قرآن کریم کے شروع سے اس آیت کے اختتام تک |
---|---|---|---|---|
الفاظ | 4 | 4 | 4 | 4 |
حروف | 18 | 18 | 18 | 18 |