صارف:AbdurRahman299/تختہ مشق/فہرست تصانیف ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

دین اسلام کے متعدد موضوعات پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی مطبوعہ تصانیف کی تعداد 650 سے متجاوز ہے۔ جبکہ ایک ہزار کے لگ بھگ مسودات ابھی زیرطبع ہیں، جن پر فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں محققین کی ایک جماعت تحقیق و تدوین کر رہی ہے۔[1] ذیل میں ان کی تصانیف کی فہرست پیش کی جا رہی ہے:

القرآن و علوم القرآن

ترمیم
نمبرشمار نام کتاب صفحات پہلی اشاعت
1 عرفان القرآن 1112 1996ء
2 اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقُرْآنِیَّۃ المَوْضُوْعِیَّۃ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا - (8 مجلدات) 6704
3 کشف الغطا عن معرفۃ الاقسام للمصطفیٰ ﷺ 104
4 شانِ مصطفی ﷺ میں قرآنی قَسمیں - کَشْفُ الْغِطَا عَنْ مَعْرِفَۃِ الْأَقْسَامِ لِلْمُصْطَفٰی ﷺ 288
5 العرفان فی فضائل و آداب القرآن (قرآن حکیم اور تلاوت قرآن کے فضائل) 228
6 التبیان فی فضل بعض سؤر القرآن (قرآن مجید کی منتخب سورتوں کے فضائل) 128
7 اَلدُّرَر مِنْ مَعَارِفِ السُّوَر 656
8 مناہج العرفان فی لفظ القرآن (لفظ قرآن کے معانی و معارف) 172
9 تفسیر منہاج القرآن (سورۃ الفاتحہ، جزو اول) 800
10 تفسیر منہاج القرآن (سورۃ البقرہ) 418
11 معارف آیۃ الکرسی 518
12 تسمیۃ القرآن (تفسیر بسمِ اللہ الرّحمانِ الرّحیمِ) 360
13 حروف مقطعات کا قرآنی فلسفہ 120
14 فَلْسَفَۃُ الْحُرُوْفِ الْمُقَطَّعَۃ (تَفْسِیْر الٓمّٓ نَمُوْذَجًا)
15 سورہ فاتحہ اور تعمیر شخصیت 372
16 تَکْوِیْنُ الشَّخْصِ الإنْسَانِي فِي سُوْرَۃِ السَّبْعِ الْمَثَانِي
17 سورہ فاتحہ اور انسانی زندگی کا اعتقادی پہلو
18 شان اولیت اور سورہ فاتحہ 32
19 اولیت سورہ فاتحہ اور اولیت نور محمدی 50
20 تصور عبادت (سورۃ فاتحہ اور حیات انسانی کا عملی پہلو) 33
21 حکمت استعاذہ (تفسیر اعوذ باللہ من الشّیطانِ الرّجیمِ) 25
22 فلسفہ تسمیہ 44
23 معارف اسم اللہ 42
24 لفظ رب العالمین کی علمی و سائنسی تحقیق 86
25 صفت رحمت کی شان امتیاز 52
26 اسمائے سورہ فاتحہ 32
27 سورہ فاتحہ اور تصور ہدایت 38
28 معارف الکوثر 136
29 اسلوب سورہ فاتحہ اور نظام فکر و عمل 50
30 سورہ فاتحہ اور تعلیمات طریقت
31 کنز الایمان کی فنی حیثیت 48
32 قرآنی انسائیکلوپیڈیا (مجموعہ مضامین قرآن) تعارف، امتیازات اور خصوصیات 18

الحدیث

ترمیم
نمبرشمار نام کتاب صفحات پہلی اشاعت
1 المنہاج السوی من الحدیث النبوی
(فہمِ دین اور اصلاح احوال و عقائد پر مجموعہ احادیث مع اردو ترجمہ)
942
2 ہدایۃ الامۃ علی منہاج القرآن والسنۃ
(امت محمدیہ کے لئے قرآن و حدیث سے ضابطہ رشد و ہدایت)
1140
3 معارج السنن لِلنجاۃ من الضلالِ والفتنِ - (5 مجلدات) 4450


حوالہ جات

ترمیم
  1. "منہاج بکس ویب سائٹ"۔ minhajbooks.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-30