صارف:Constanstin/ریتخانہ۱
-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!)
گادری
ترمیمگادڑی | |
---|---|
[[File:|frameless]] گادری (گادڑی) لوگ ــ | |
کل آبادی | |
نامعلوم | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
بھارت ، پاکستان | |
زبانیں | |
اردو ، پنجابی ، سندھی ، ہندی | |
مذہب | |
اسلام ، ہندومت، وغیرہ… |
گادری یا گادڑی جٹ قوم کا ایک قبیلہ ہے،[1][2][3] جو برصغیر کے کچھ حصے جیسے پنجاب، سندھ میں پایا جاتا ہے۔
پنجاب میں اِن کی اکثریت عموماً گرداسپور[4] اور فیصلہ آباد میں پائی جاتی ہےــ جبکہ سندھ میں اِن کی اکثریت سانگھڑ میں پائی جاتی ہےــ
إن کی نسل گاد نام کے ایک آدمی سے شروع ہوئی، جو گودانا نام کے ایک بادشاه کا بھائی تھا ۔[حوالہ درکار]
لفظ
ترمیملفظ گادری (گادڑی) کا اصل مطلب نامعلوم ہے مگر اِس کا یہ مطلب نکالا جاسکتا ہے کہ :
" گاد کی نسل "،
یعنی :
گاد، "آدمی کا نام" ــ
ری (ڑی) "کی نسل" ــ
تاریخ
ترمیمتاریخی طور پر اِس قبیلے کے بانی یا بانیوں کے بھائی بادشاہ رہے ہیں ــ
گاد اور گودانا
ترمیمگاد اِس قبیلے کا بانی تھا اور گودانا یا گادانا (c. 20 AD – 30 AD) گاد کا بھائی اور برصغیری-پارتھی سلطنت کا بادشاہ تھا ــ[حوالہ درکار]
گودانا برصغیری-پارتھی سلطنت کا تیسرا بادشاہ تھا جسے "گوندوپھرنیس ۳" (Gondopharnes 3) یا "گادانا" (Gadana) بھی کہا جاتا ہے اور گاد اُس کا بھائی تھاــ [حوالہ درکار]
تاریخ
ترمیمگادری (گادڑی) لوگوں کی تاریخ گاد اور گودانا سے شروع ہوئی ــ انہوں نے ایک سلطنت پر حکمرانی کی، مگر یہ درست معلوم نہیں کہ انہوں نے رائے سلطنت پر حکمرانی کی یا برصغیری-پارتھی سلطنت پر ــ
موجودہ گادری
ترمیمآج کل گادری (گادڑی) لوگ ضلع سانگھڑ، گرداسپور اور برصغیر کے کچھ دیگر علاقوں میں رہتے ہیں ــ کچھ کم تعداد برطانیہ میں بھی رہتی ہے ــ [حوالہ درکار]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ [ A glossary of jutt subcasts - p # 27 - by shafique ahmed - 1991__1994]
- ↑ A Glossary of the Tribes and Castes of the Punjab and North-West ..., Volume 2, p#382 By Horace Arthur Rose, Atlantic Publishers, On google books
- ↑ Punjab State Gazetteer, Volume 1, p#266 , At Google books
- ↑ According to 1911 Census of India." Gurdaspur district has a Gadri population of 555."
بیرونی رابط
ترمیم- جٹوں کی ویکی میں "گادری" مضمون ــ
- ویکی لغت میں لفظ "گادری" کے بارے میں معلومات ــ