مغربی پنجاب 1947 تا 1955 پاکستان کا اک صوبہ تھا۔ صوبے کا رقبہ 160،622 مربع کلومیٹر تھا اور اس میں موجودہ صوبہ پنجاب اور موجوددہ اسلام آباد بھی شامل تھا۔ جبکہ ریاست بہاولپور اس میں شامل نہیں تھی۔ صوبہ کا دار الحکومت لاہور تھا اور صوبہ چار ڈویژنوں پر مشتمل تھا۔

حکومت

ترمیم
دور اقتدار گورنر مغربی پنجاب[1]
15 اگست 1947 – 2 اگست 1949 سر رابرٹ فرانسس موڈی
2 اگست 1949 – 24 نومبر 1951 سردار عبدالرب نشتر
24 نومبر 1951 – 2 مئی 1953 ابراہیم اسماعیل چندریگر
2 مئی 1953 – 24 جون 1954 میاں امین الدین
26 ستمبر 1954 – 26 نومبر 1954 حبیب ابراہیم رحمت اللہ
27 نومبر 1954 – 14 اکتوبر 1955 مشتاق احمد گرمانی
14 اکتوبر 1955 مغربی پنجاب صوبہ تحلیل
دور اقتدار وزیر اعلی مغربی پنجاب[1] سیاسی جماعت
15 اگست 1947 – 25 جنوری 1949 افتخار حسین خان
25 جنوری 1949 – 5 اپریل 1952 گورنر راج
5 اپریل 1952 – 3 اپریل 1953 میاں ممتاز دولتانہ پاکستان مسلم لیگ
3 اپریل 1953 – 21 مئی 1955 ملک فیروز خان نون پاکستان مسلم لیگ
21 مئی 1955 – 14 اکتوبر 1955 عبد الحمید خان دستی
14 اکتوبر 1955 مغربی پنجاب صوبہ تحلیل

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Ben Cahoon, WorldStatesmen.org۔ "Pakistan Provinces"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2007 

بیرونی روابط

ترمیم

31°00′N 72°00′E / 31.000°N 72.000°E / 31.000; 72.000