کھگڑیا ضلع
کھگڑیا ضلع (انگریزی: Khagaria district) بھارت کا ایک آباد مقام جو Munger division میں واقع ہے۔ [1]
بہار کے اضلاع کی فہرست | |
کھگڑیا ضلع کا محل وقوع | |
ملک | بھارت |
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے | بہار (بھارت) |
بھارت کی انتظامی تقسیم | Munger |
صدر مراکز | کھگڑیا |
حکومت | |
• لوک سبھا | Khagaria |
رقبہ | |
• Total | 1,485 کلومیٹر2 (573 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• Total | 1,657,599 |
• کثافت | 1,100/کلومیٹر2 (2,900/میل مربع) |
Demographics | |
• بھارت میں شرح خواندگی | 72.87 per cent |
• Sex ratio | 896 |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
بھارتی سڑکوں کا جال | NH 31، NH 107 |
Average annual precipitation | 1182 mm |
ویب سائٹ | http://khagaria.bih.nic.in/ |
کھگڑیا ضلع بھارت کی ریاست بہار کا ایک انتطامی ضلع ہے۔ ضلع کا ہیڈ کوارٹر کھگڑیا شہر میں واقع ہے۔ پہلے یہ مونگیر ضلع کا حصہ تھا جسے 1943ء-44ء میں سب ڈویزن بنایا گیا تھا۔ 10 مئی 1981ء میں اسے الگ سے ضلع بنا دیا گیا۔ کھگڑیا ضلع مونگیر ڈویزن کا حصہ ہے۔
تاریخ
ترمیمعلاقائی زبان میں اسے فرقیہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں ایک کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ پانچ صدیوں قبل مغلیہ سلطنت کے بادشاہ اکبر نے اپنے وزیر خزانہ ٹوڈرمل کو اپنی تمام سلطنت کا نقشہ تیار کرنے کا حکم دیا۔ ٹوڈرمل اس علاقہ کا نشقہ تیار نہ کرسکے کیونکہ یہاں کی زمین، دریا اور جنگل بہت گنجلک ہیں۔ لہذا انھوں نے اس علاقہ کو فرقیہ کا نام دیا۔ (فرقیہ کے معنی مختلف یا الگ کے ہیں)۔ فی الحال یہاں ایک علاقائی اخبار فرقیانچل ٹائمز کے نام سے شائع ہوتا ہے۔
جغرافیہ
ترمیمکھگڑیا ضلع کل 1,486 مربع کلومیٹر (574 مربع میل) پر متشمل ہے۔[2] اس کل رقبہ گرین لینڈ کے نریس لینڈ کے تقریباب برابر ہے۔[3] کھگڑیا ضلع سات ندیوں سے گھرا ہوا ہے جن میں دریائے گنگا، دریائے کملا، دریائے کوسی، دریائے بودھی۔ دریائے گندھک، کرین، کالی کوسی اور دریائے باگمتی ہیں۔ ان سات ندیوں کی وجہ سے پورا علاقہ سیلاب کی زد میں رہتا ہے۔ ہر سال سیلاب کی وجہ کثیر جانی و مالی نقصان ہوتا ہے۔ گنگا ضلع کے جنوب میں واقع ہے۔ کھگڑا ضلع میں ہر سال انتہائی گرمی اور اتنی ہی سردی پڑتی ہے۔ یہاں اکتوبر تک موسلا دھار بارش ہوتی ہے جس کی وجہ تمام ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہنے لگتی ہیں اور ہر سال سیلاب آتا ہے۔ ضلع کا زیادہ تر حصہ سیلاب کی زد میں رہتا ہے۔
شماریات
ترمیمبھارت میں مردم شماری، 2011ء کے مطابق ضلع کی کل آبادی 1,657,599 ہے[4] یہ گنی بساؤ[5] یا امریکا کے ایڈاہو کے آبادی کے برابر ہے۔[6] بھارت کے کل کل 640 اضلاع میں سے کھگڑیا کا نمبر بلحاظ آبادی 300واں ہے۔[4] 1,115 افراد فی مربع کلومیٹر (2,890/مربع میل) ۔[4] کھگڑیا کا جنسی تناسب 883 خواتین بالمقابل 1000 مرد ہے۔[4] and a بھارت میں شرح خواندگی of 60.87%۔[4] شرح خواندگی 60.87% ہے۔[4] and a بھارت میں شرح خواندگی of 60.87%۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khagaria district"
- ↑ Srivastava, Dayawanti et al. (ed.) (2010)۔ "States and Union Territories: Bihar: Government"۔ India 2010: A Reference Annual (54th ایڈیشن)۔ New Delhi, India: Additional Director General, Publications Division, وزارت اطلاعات و نشریات، حکومت ہند، حکومت ہند۔ ص 1118–1119۔ ISBN:978-81-230-1617-7
{{حوالہ کتاب}}
:|last1=
باسم عام (معاونت) - ↑ "Island Directory Tables: Islands by Land Area"۔ United Nations Environment Program۔ 18 فروری 1998۔ 2015-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-11۔
Nares Land 1,466km2
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 2011-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30
- ↑ US Directorate of Intelligence۔ "Country Comparison:Population"۔ 2011-09-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-01۔
Guinea-Bissau 1,596,677 جولائی 2011 est.
- ↑ "2010 Resident Population Data"۔ U. S. Census Bureau۔ 2013-10-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30۔
Idaho 1,567,582
|
|