عائشہ خان (اداکارہ)

پاکستانی اداکارہ

عائشہ عقبہ ملک (ولادت: 27 ستمبر 1982ء)[1] جن کو عائشہ خان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی سابقہ اداکارہ ہیں[2] جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی تھیں۔ عائشہ کے نمایاں کرداروں میں، خدا میرا بھی ہے‎ میں ماہ گل، نور زندگی‎ میں نور اور من مائل میں جینا، شامل ہے۔[3]

عائشہ خان (اداکارہ)
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1982-09-27) ستمبر 27, 1982 (عمر 41 برس)
لاہور
رہائش کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
آبائی علاقے لاہور
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
کارہائے نمایاں کافر، چھوٹی سی کہانی
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سبکدوش ترمیم

عائشہ نے مارچ 2018ء میں میڈیا انڈسٹری سے سبکدوش کا اعلان کیا، انھوں نے حوالہ دیتے ہوئے کہ وہ "زندگی کے اگلے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں"۔[4] عائشہ کے وکیل وبھور آنند کے مطابق، عائشہ خان کی 2 بہنیں ہیں۔[5]

ذاتی زندگی ترمیم

عائشہ نے اپریل 2018 میں اپنے منگیتر میجر عقبہ حدید ملک سے شادی کی۔[6][7] عائشہ کی ساس پاکستان تحریک انصاف کی سیاست دان اسما قدیر ہیں۔[8]

فلمو گرافی ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال نام کردار چینل
2003ء جاڑے کا چاند پی ٹی وی
2003ء مہندی سجل پی ٹی وی
2005ء شِدت ہم ٹی وی
2007ء مانے نا یہ دل روشنی ہم ٹی وی
2007ء مقدس مہوش اے آر وائی ڈیجیٹل
2008ء خاموشیاں ریا ہم ٹی وی
2008ء میری ادھوری محبت جیو ٹی وی
2008ء مجھے اپنا بنا لو پریا / رابعہ ہم ٹی وی
2008ء سوچا نا تھا سونیا اے آر وائی ڈیجیٹل
2008ء چار چاند رائمہ جیو ٹی وی
2009ء مہمان نرگس اے آر وائی ڈیجیٹل
2009ء ملاقات ہم ٹی وی
2009ء من و سلویٰ زری ہم ٹی وی
2009ء ہاروں تو پیا تیری گل ٹی وی ون گلوبل
2009ء ماسی اور ملکہ ثمینہ جیو ٹی وی
2009ء خدا زمین سے گیا نہیں گل بانو ہم ٹی وی
2009ء بول میری مچھلی صحاب جیو ٹی وی
2010ء وصل حنا ہم ٹی وی
2010ء اجازت مقدس اے آر وائی ڈیجیٹل
2010ء چھوٹی سی کہانی روشنا پی ٹی وی
2010ء چین آئے نا جیو ٹی وی
2010ء پرسا پرسا / پری ہم ٹی وی
2011ء لمحہ لمحہ زندگی سابین اے آر وائی ڈیجیٹل
2011ء زپ بس چپ رہو پروین جیو ٹی وی
2011ء تم ہو کے چپ مشال جیو ٹی وی 2011
2011ء میرے چارہ گر عبیحہ جیو ٹی وی
2011ء کچھ پیار کا پاگل پن ڈنیز اے آر وائی ڈیجیٹل
2011ء جب نام پکارے جائے گے آج ٹی وی
2011ء کافر عزت اے آر وائی ڈیجیٹل
2011ء مانے نا یہ دل روشنی ہم ٹی وی
2012ء مسیحا (ٹی وی سیریز) ابیش ہم ٹی وی
2012ء بڑی نیلم ہم ٹی وی
2013ء مجھے خدا پہ یقین ہے نارین ہم ٹی وی
2013ء بازار سہریش اے آر وائی ڈیجیٹل
2013ء نا محرم آمنہ ٹی وی ون
2013ء کھیلوں پیار کی بازی گل ٹی وی ون
2014ء ساتھیا فاریا ٹی وی ون
2014ء سوتیلی اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء مہرام اقرا ہم ٹی وی
2015ء شرط مومل اردو 1
2015ء دل عشق دل مہر جیو انٹرٹینمینٹ
2015ء وصل یار عنایا اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء تمھارے سوا رانیہ ہم ٹی وی
2016ء من مائل جینا ہم ٹی وی
2016ء نورِ زندگی نور جیو انٹرٹینمینٹ
2016ء خدا میرا بھی ہے ماہ گل اے آر وائی ڈیجیٹل
2016ء مس ویٹ پاکستان 2016ء خود / جج ہم ٹی وی
2017ء وہ ایک پل یونائزہ ہم ٹی وی
2018ء میری ننھی پری[9] شیزا اے آر وائی ڈیجیٹل

فلم ترمیم

سال نام کردار نوٹ
2013ء وار جیویریا
2013ء ابھی تو میں جوان ہوں
2015ء جوانی پھر نہیں آنی کبریٰ

بیرونی روابط ترمیم

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر عائشہ خان (اداکارہ)

حوالہ جات ترمیم

  1. "The industrious Aisha Khan"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 23 July 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2016۔ she puts her contemporaries to shame by confessing to being above 30 unabashedly. "I can't lie about my age. There's a tattoo on my arm that reads my birthday – '27th of September, 1982'," she says. 
  2. Sumair Razza۔ "Ayesha Khan Scandal Rumours Are Still Revolving with Humayun Saeed"۔ magmedianews.com۔ 27 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2014 
  3. "My life doesn't revolve around Jeena: Aisha Khan - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 21 August 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2017 
  4. Images Staff (1 March 2018)۔ "Aisha Khan announces departure from Pakistani entertainment industry"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2018 
  5. Vibhor Anand (13 October 2020)۔ "The most shocking big breaking by Adv. Vibhor Anand"۔ YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2020 
  6. Instep Desk۔ "Wedding bells for Aisha Khan"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018 
  7. KHUSHBAKHT SHAHID (4 April 2018)۔ "Pakistani actress Ayesha Khan is now an engaged woman"۔ Business Recorder۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018 
  8. Aisha Khan’s mother-in-law Asma Qadeer becomes PTI MNA
  9. Saud Shah۔ "Meri Nanni Pari ARY Digital Drama, Timings, Schedule And Cast"۔ pakistani.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018 

سانچہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار