عابد شیر علی
چوہدری عابد شیر علی; پیدائش 21 نومبر 1971) ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ وزیر مملکت برائے توائی ہے، عابد شیر علی نے اگست 2017ء میں وزارت سنبھالی۔اس سے پہلے 2013ء تا 2017ء تک وزیر مملکت برائے پانی و بجلی رہے۔ عابد قومی اسمبلی پاکستان کا 2002ء سے رکن ریا۔
عابد شیر علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 نومبر 1971ء (53 سال) فیصل آباد |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔84 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمعابد شیر علی کی ولادت 21 نومبر 1971 کو ہوئی۔[1]
سیاسی دور
ترمیمعلی حلقہ این اے۔84 میں پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوا۔[2][3][4]
علی حلقہ این اے۔84 میں پاکستان کے عام انتخابات، 2008ء میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوا۔[4][5]
علی حلقہ این اے۔84 میں پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوا۔[6][7][8][9]
جولائی 2013ء میں، کو پانی و بجلی کیوزارت سونپی گئی۔[7][8] 2017ہ مین وزیر اعظم نواز شریف کے استعفا دینے کے بعد، کابینہ ختم ہوئی۔[10]
اگست 2017ء عباسی وزارت کا قیام عمل میں آیا۔[11][12] جس میں عابد شیر علی کو وزیر مملکت برائے توانائی بنا دیا گيا، یہ وزارت 2017ء میں ہی قائم کی گئی۔[13][14]
ذاتی زندگی
ترمیمعابد شیر علی کی ولادت 21 نومبر 1971 کو ہوئی۔[1] عابد شیر علی فیصل آباد کے سابق میئر اور پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے اہم رہنما چوہدھری شیر علی کا بیٹے ہے،[15] جو کلثوم نواز شریف کے قریبی رشتہ تھے۔[16] عابد شیر علی نواز شریف کا بھتیجا ہے۔[7][9]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Detail Information"۔ www.pildat.org۔ PILDAT۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-26
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ "Newcomers in Faisalabad". DAWN.COM (انگریزی میں). 13 اکتوبر 2002. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-03-24.
- ↑ "PML-N faces split in Faisalabad". DAWN.COM (انگریزی میں). 12 ستمبر 2002. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-03-24.
- ^ ا ب "Abid Sher in a scramble to sell his plots". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). 26 جون 2010. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-03-24.
- ↑ "LHC accepts plea against Abid Sher Ali". DAWN.COM (انگریزی میں). 30 دسمبر 2008. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-03-24.
- ↑ "Parliamentary board session: PML-N begins screening out poll aspirants – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 10 اپریل 2013۔ 2017-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-03
- ^ ا ب پ "PML-N's Abid Sher Ali takes oath as Minister of State – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 26 جولائی 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-03
- ^ ا ب "PML-N's Abid Sher Ali appointed as new state minister for power – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 22 جولائی 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-03
- ^ ا ب "Trend continues: Family names once again dominate polls – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 16 مئی 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-03
- ↑ "PM Nawaz Sharif steps down; federal cabinet stands dissolved"۔ Daily Pakistan Global۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-28
- ↑ "A 43-member new cabinet sworn in"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 4 اگست 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-04
- ↑ "PM Khaqan Abbasi's 43-member cabinet takes oath today"۔ Pakistan Today۔ 4 اگست 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-04
- ↑ "Portfolios of Federal Ministers, Ministers of State announced"۔ Radio Pakistan۔ 5 اگست 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-05
- ↑ "Portfolios of federal, state ministers". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-08-05.
- ↑ "Why PML-N lost PP-72". DAWN.COM (انگریزی میں). 16 اکتوبر 2013. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-03-03.
- ↑ "Sher Ali, son meet Shahbaz". DAWN.COM (انگریزی میں). 27 اکتوبر 2015. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-03-03.