عباس (عباس، عربی: عباس عربی زبان میں "شیر" کو عباس بھی کہتے ہیں۔[1] عباس بن عبد المطلب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا) اور عباس بن علی، علی بن ابی طالب کے بیٹے، اپنے سوتیلے بھائی حسین ابن علی کے شانہ بشانہ واقعہ کربلا میں شریک تھے۔ عباس ابن علی کو شیعہ مسلمانوں میں خاص احترام حاصل ہے، عباس کی یاد میں اور بطور خراج تحسین بنو عباس[2] نام کا قبیلہ عرب میں موجود ہے۔

عباس
تلفظعربی: [ʕaba:s]
مصری عربی: [ʕæbˈbæ:s]
صنفمردانہ
زبانعربی
اصل
معنیشیر
دیگر نام
مزید دیکھیےعباس

شخصیات

ترمیم

نام کا درمیانی حصہ

ترمیم

نام کا آخری جز

ترمیم

مقامات

ترمیم

حواشی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  • Anon (2010)۔ "Hazrat عباس (A.S.)"۔ Islamic Shia Ithna Asheri Jamaat of Toronto۔ 2014-09-10 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2014 
  • Teresa Norman (2003)۔ A World of Baby Names (Revised ایڈیشن)۔ New York، NY: The Berkley Publishing Group۔ ISBN 0-399-52894-6۔ LCCN 2003046015 
  • John Thorne، مدیر (1984)۔ "عباس"۔ The Chambers Biographical Dictionary (Revised ایڈیشن)۔ Edinburgh، UK: Chambers، Ltd.۔ ISBN 0-550-18022-2