عبدالباری الثبيتی
عبدالباری بن عوض الثبيتی مسجد نبوی، مدینہ میں ایک امام اور خطیب ہے۔ [1][2][3][4] اور مسجدالحرام میں تراویح کے لیے سابق مہمان امام۔ [5]
فضیلۃ الشیخ عبدالباری الثبيتی | |
---|---|
عبدالباري بن عوض الثبيتي | |
مسجد نبوی میں امام و خطیب | |
عہدہ سنبھالا 1994 | |
مسجد الحرام میں امام | |
قلمدان سنبھالا 1990–1994 | |
ذاتی | |
پیدائش | 1960 (عمر 64–65 سال) |
مذہب | اسلام |
پیشہ |
سوانح عمری
ترمیمپیدائش
ترمیمعبدالباری بن عوض الثبيتی1960 (1380 ھ) میں مکہ ، سعودی عرب میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
ترمیمعبدالباری الثبيتی نے اپنی ابتدائی تعلیم مکہ کے اسکولوں میں مکمل کی۔ ا ورکم عمری میں قرآن پاک حفظ کیا۔
انہوں نے 1984 میں بیچلرز ڈگری اور 1995 میں کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی سے شریعہ لاء میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ سے 2001 میں فقہ میں پی ایچ ڈی حاصل کی۔
دو مقدس مساجد کے امام اور خطیب
ترمیممسجد الحرام میں
ترمیمعبدالباری الثبيتی نے رمضان کے مہینے 1990 میں نماز تراویح کے لیے مسجد الحرام ، مکہ میں 4 سال کے لیے امامت کی۔
انہیں 1994 سے مسجد نبوی ، مدینہ میں امام اور خطیب مقرر کیا گیا [5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Imam: Sheikh Dr. Abdul Bari bin Awwaad Ath-Thubaity Title: It is Allah Who created you in a state of weakness, then developed weakness into strength, then developed strength into weakness and old age."۔ wmn.gov.sa (بزبان عربی)۔ 3 جون 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-15
- ↑ "Naif attends international Sunnah prize ceremony". Arab News (بزبان انگریزی). 28 Mar 2010. Retrieved 2024-09-15.
- ↑ "Istisqa prayer performed throughout Saudi Arabia". Saudigazette (بزبان انگریزی). 19 Nov 2020. Retrieved 2024-09-15.
- ↑ "عبدالباري بن عوض الثبيتي"۔ مداد (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-15
- ^ ا ب "Shaykh Abdul Bari al-Thubaiti". People of Madina (بزبان انگریزی). 15 Feb 2024. Retrieved 2024-09-15.