علی البختی
علی البختی (پیدائش: 10 ستمبر 1976ء) یمن سے تعلق رکھنے والا صحافی، سیاست دان اور مصنف ہے۔
علی البختی | |
---|---|
(عربی میں: علي ناصر قايد البخيتي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 ستمبر 1976ء (48 سال) یمن |
شہریت | یمن (10 ستمبر 1976–دسمبر 2017) مملکت متحدہ (دسمبر 2017–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، ترجمان ، صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمپیدائش
ترمیمعلی البختی کی پیدائش10 ستمبر 1976ء کو یمن میں ہوئی۔[1]
سیاسی تعلقات
ترمیمعلی البختی ابتدا میں یمن کی حوثی تحریک کا ترجمان تھا [2]لیکن بعد میں وہ اِس تحریک سے علاحدہ ہو گیا اور اِس علیحدگی کے بعد علی البختی نے یمن چھوڑ دیا۔ یمن چھوڑنے کے بعد وہ سعودی عرب، اردن اور لبنان میں مقیم رہا جبکہ حال میں وہ برطانیہ میں مقیم ہے۔علی البختی کے یمن کے پہلے صدر علی عبد اللہ صالح سے بہت قریبی تعلقات رہے[3]۔ علاوہ ازیں علی عبد اللہ صالح چونکہ حوثی باغیوں کے سخت مخالف تھے اور اُن کے ٹھکانوں پر حکومتی جانب سے حملے ہوتے رہتے تھے[4]۔ اِسی لیے علی البختی کے خاندان کو حوثیوں کی جانب سے دھمکیاں ملتی رہیں۔جس کے بعد علی البختی نے یمن چھوڑا۔[5]
صحافت
ترمیمعلی البختی برطانیہ میں قیام کے دوران متعدد مضامین لکھ چکا ہے جو مختلف اخبارات اور آن لائن ویب سائٹس پر شائع ہوئے[6][7][8][9][10]۔ وہ بی بی سی[11]، آر ٹی[12] ، سعودی چینل العربیہ[13]، الجزیرہ اورامریکی چینل الحرہ [14]پر متعدد بار انٹرویوز میں شریک ہو چکا ہے۔
2019ء میں علی البختی نے لادینیت کا اِظہار کرتے ہوئے خود کو ملحد قرار دیا[15]۔ اِس دوران اُس نے اسلام اور قوانین حکومت ہائے اسلام پر شدید تنقید کی[16]۔ علی البختی کے ملحد ہوجانے کے بعد یمن میں اُس کے باقی ماندہ خاندان اور رشتے داروں پر بہت دباؤ رہا۔[17]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://blogs.timesofisrael.com/ali-al-bukhaiti/[مردہ ربط]
- ↑ https://www.okaz.com.sa/news/politics/2030676
- ↑ https://www.aljazeera.net/news/arabic/2016/2/3/%D8%AA%D8%B3%D8%AC%D9%8A%D9%84-%D9%85%D8%B3%D8%B1%D8%A8-%D9%8A%D9%83%D8%B4%D9%81-%D8%AA%D8%B3%D9%87%D9%8A%D9%84-%D8%B5%D8%A7%D9%84%D8%AD-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8
- ↑ https://millichronicle.com/2019/11/iran-backed-houthis-and-isis-are-same-both-use-jihad-and-gods-religion-as-pretext-says-yemeni-politician-ali-albukhaiti/
- ↑ https://www.alarabiya.net/arab-and-world/yemen/2015/12/02/-%D8%A7%D9%84%D9%8A%D9%85%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%88%D8%AB%D9%8A%D9%88%D9%86-%D9%8A%D8%B6%D8%A7%D9%8A%D9%82%D9%88%D9%86-%D8%A3%D9%82%D8%A7%D8%B1%D8%A8-%D9%82%D9%8A%D8%A7%D8%AF%D9%8A-%D9%85%D9%86%D8%B4%D9%82-%D8%B9%D9%86%D9%87%D9%85
- ↑ https://blogs.timesofisrael.com/those-muslims-who-cheer-when-jews-are-killed/
- ↑ https://hunaaden.com/writer625.html
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 31 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2022
- ↑ https://cratersky.net/writers/146
- ↑ https://yemen-press.net/writer916.html
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=6BasNlKO0Xw
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=wWGgugQsNbE
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=hKw8VQdDQZU
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=9zSqBpUpxo8
- ↑ https://twitter.com/Ali_Albukhaiti/status/1343219146096574465
- ↑ https://twitter.com/Ali_Albukhaiti/status/1355612375123193859
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=CxC-WO50-gs