10 ستمبر
8 ستمبر | 9 ستمبر | 10 ستمبر | 11 ستمبر | 12 ستمبر |
واقعات
ترمیم- 1990ء - ایران نے عراق سے سفارتی تعلقات استوار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔[1]
- 1980ء - دہلی میں پاکستانی سفارتخانے پرحملہ کیا گیا۔ [1]
- 1977ء - وزیر خارجہ آغا شاہی ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ پر مذاکرات کے لیے پیرس پہنچ گئے۔ [1]
- 1972ء - پاکستان ہاکی ٹیم مغربی جرمنی سے شکست کے بعد اولمپک چیمپیئن کے اعزاز سے محروم ہو گئی۔ [1]
- 1963ء - پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈی نینس کے خلاف صحافی برادری کی ملک بھر میں ہڑتال [1]
- 1956ء - وزیر اعظم چوہدری محمد علی کے کابینہ کی تشکیل نو سے انکارکے بعدپاکستان میں سیاسی بحران [1]
- 1940ء - جرمنی نے بکنگھم پیلس پہ بمباری کی۔ [1]
ولادت
ترمیم- 1887ء – گووند ولبھ پنت، بھارتی وکیل اور سیاست دان، اترپردیش کے پہلے وزیر اعلی (و۔ 1961ء)
- 1892ء – آرتھر کومپٹون، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعامیافتہ (و۔ 1962ء)
- 1912ء – بسپا دانپہ جتی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، پانچویں نائب صدر بھارت (و۔ 2002ء)
- 1941ء – سٹیفن جے گولڈ، امریکی حیاتیات دان اور مصنف (و۔ 2002ء)
- 1952ء – میڈیا بینجمن، شریک بانی کوڈ پنک اور رضا کار
- 1953ء – ایمی ارونگ، امریکی اداکارہ
- 1974ء – محمد اکرم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
- 1939ء - انیس ناگی، نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر تھے۔
وفات
ترمیم- 1965ء - راجہ عزیز بھٹی، پاک بھارت جنگ 1965ء کے نشان حیدر پانے والے پاکستانی میجر [1]
- 1975ء – جارج پاگٹ تھامسن، انگریز طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1892ء)
- 1983ء – فلکس بلوک، سوئس امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ (پ۔ 1905ء)
- 2000ء – زیب النسا حمید اللہ، پاکستانی صحافی اور مصنف (پ۔ 1921ء)
- 2005ء – ہرمن بونڈی، آسٹریلوی ریاضی دان اور ماہر فلکیات (پ۔ 1919ء)
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر 10 ستمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |