علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چانسلروں اور وائس چانسلروں کی فہرست
وکی میڈیا کے مضمون کی فہرست
(علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلروں کی فہرست سے رجوع مکرر)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا چانسلر؛ یونیورسٹی کا رسمی سربراہ ہوتا ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا وائس چانسلر یونیورسٹی کا ایگزیکٹو ہیڈ ہے۔
اے ایم یو کے چانسلران
ترمیماے ایم یو کے چانسلران مندرجہ ذیل ہیں۔[1]
- سلطان جہاں بیگم، بیگم بھوپال (دسمبر 1920ء - مئی 1930ء)
- محمد حمید اللہ خان، ریاست بھوپال
کے فرماں روا (ستمبر 1930ء - اپریل 1935ء)
- میر عثمان علی خان، نظام حیدرآباد (اگست 1935ء - نومبر 1947ء)
- سید رضا علی خان، نواب رامپور (نومبر 1947ء - جنوری 1953ء)
- طاہر سیف الدین (اپریل 1953ء - اپریل 1965)
- محمد احمد سعید خان چھتاری، نواب چھتاری (دسمبر 1965ء - جنوری 1982ء)
- اخلاق الرحمن قدوائی، (اگست 1984ء - جولائی 1992ء)
- اے ایم خسرو (جولائی 1992ء - اگست 1995ء)
- حکیم عبد الحمید (اگست 1996ء - اگست 1999ء)
- محمد برہان الدین (اگست 1999ء - اکتوبر 2002ء)
- عزیز مشبر احمدی (ستمبر 2003ء - 13 ستمبر 2006ء، جنوری 2007 - جنوری 2010ء)
- مفضل سیف الدین (اپریل 2015ء - تاحال)
اے ایم یو کے وائس چانسلران
ترمیماے ایم یو کے وائس چانسلران مندرجہ ذیل ہیں۔[2]
- محمد علی محمد خان (دسمبر 1920ء - فروری 1923ء)
- محمد مزمل اللہ خان شیروانی (جنوری 1927ء - فروری 1929، مارچ 1923ء - دسمبر 1923ء (officiating)
- سر راس مسعود (فروری 1929ء - اکتوبر 1934ء)
- ضیاء الدین احمد (اپریل 1935ء - اپریل 1938ء)
- زاہد حسین (اپریل 1947ء - اگست 1947ء)
- محمد اسماعیل خان (اکتوبر 1947ء - نومبر 1948، اکتوبر 1934ء - اپریل 1935ء (officiating)
- ذاکر حسین (نومبر 1948ء - ستمبر 1956ء)
- بشیر حسین زیدی (اکتوبر 1956ء - نومبر 1962ء)
- بدر الدین طیب جی (نومبر 1962ء - فروری 1965ء)
- علی یاور جنگ (مارچ 1965ء - جنوری 1968ء)
- پروفیسر عبد العلیم (جنوری 1968ء - جنوری 1974ء)
- اے ایم خسرو (ستمبر 1974ء - ستمبر 1979ء)
- سید حامد، آئی اے ایس (جون 1980ء - مارچ 1985ء)
- سید ہاشم علی (اپریل 1985ء - اکتوبر 1989ء)
- محمد نسیم فاروقی (اکتوبر 1990ء - دسمبر 1994ء)
- محمود الرحمن (مئی 1995ء - مئی 2000ء)
- محمد حامد انصاری (مئی 2000ء - مارچ 2002ء)
- نسیم احمد آئی اے ایس (مئی 2002ء - اپریل 2007ء)
- پی کے عبد العزیز (جون 2007ء - جنوری 2012ء)
- ضمیر الدین شاہ (مئی 2012ء - مئی 2017)
- طارق منصور (مئی 2017 - تاحال)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aligarh Muslim University || Public Relations Office"۔ www.amu.ac.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-25
- ↑ https://www.amu.ac.in/pdf/listofvcs.pdf