ابو عثمان عمرو بن عون (وفات :225ھ) بن اوس بن جعد بصری واسطی سلمی حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔ جن کا درجہ علماء جرح و تعدیل کے نزدیک ثقہ اور ثابت ہے ۔ ان کے بارے میں یزید بن ہارون فرمایا: وہ ان لوگوں میں سے ہے جن کی نیکی ہر روز بڑھتی جاتی ہے۔ آپ کی وفات بصرہ میں 225ھ میں ہوئی۔ [1]

محدث
عمرو بن عون
معلومات شخصیت
پیدائشی نام عمرو بن عون بن أوس بن الجعد
تاریخ وفات سنہ 839ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بصرہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو عثمان
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 10
نسب البصري، الواسطي، السلمي۔
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد حماد بن سلمہ ، عبد العزیز بن عبد اللہ ماجشون ، شریک بن عبد اللہ نخعی ، ہشیم بن بشیر واسطی ، یحییٰ بن ابی زائدہ ، خالد بن عبد اللہ واسطی
نمایاں شاگرد محمد بن اسماعیل بخاری ، ابو داؤد ، ابو زرعہ رازی ، ابو حاتم رازی ، ابو قاسم بغوی ، یعقوب الفسوی ، عبد الرحمن دارمی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم
  • حماد بن سلمہ،
  • عبد العزیز بن ماجشون،
  • شریک بن عبد اللہ،
  • ہشیم بن بشیر،
  • یحییٰ بن ابی زائدہ،
  • خالد بن عبد اللہ اور
  • ان کے طبقے سے روایت ہے۔

تلامذہ

ترمیم

راوی:

جراح اور تعدیل

ترمیم

وفات

ترمیم

آپ نے 225ھ میں بصرہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الحادية عشرة - عمرو بن عون- الجزء رقم10"۔ islamweb.net (عربی میں)۔ 2021-05-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-03
  2. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الحادية عشرة - عمرو بن عون- الجزء رقم10"۔ islamweb.net (عربی میں)۔ 2021-05-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-03
  3. "موسوعة الحديث : عمرو بن عون بن أوس بن الجعد"۔ hadith.islam-db.com۔ 2020-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-03