فخر الدین رازی

متکلم فلسفی، تفسیر کبیر کے مصنف
(فخر الدين الرازی سے رجوع مکرر)

محدث، فقیہ، فلسفی۔

امام   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فخر الدین رازی
(عربی میں: فخرُ الدين الرازي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1150ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے [7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1210ء (59–60 سال)[2][3][4][8][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  ریاضی دان ،  عالم ،  ماہر فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [10]،  فارسی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم کلام ،  تفسیر قرآن ،  اسلامی فلسفہ ،  اصول فقہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تفسیر کبیر ،  اساس تقدیس   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پورا نام علامہ فخر الدین ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن الحسینی تھا۔ رے ایران میں پیدا ہوئے۔ جہاں آپ کے والد ضیاء الدین عمر خطیب تھے۔ اس لیے آپ ابن الخطیب بھی کہلاتے ہیں۔ شافعی اور اشعری عقیدہ رکھتے تھے۔ خوارزم میں معتزلہ عقائد کے خلاف تبلیغ کے لیے گئے لیکن وہاں سے بخارا اور سمرقند جانے پر مجبور ہوئے۔ 1190ء میں غزنی اور پنجاب کا دورہ کیا۔ پھر ہرات میں مستقل سکونت اختیار کی اور ایک مدرسے میں شیخ الاسلام کی حیثیت سے تدریس میں مصروف ہو گئے۔ سلطان علاء الدین محمد خوارزم شاہ آپ کا سرپرست تھا۔ حاسدوں نے آپ کو زہر دے دیا جس سے جانبر نہ ہو سکے۔ آپ نے علوم دین فلسفیانہ پیرائے میں پیش کیے۔ ابن سینا اور فارابی کے معترف اور امام غزالی کے خلاف تھے۔ علم الکلام میں مشہور تصنیف اساس التقدیس ہے۔ دوسری متداول تصنیف کا نام مفاتیح الغیب ہے جو تفسیر کبیر کے نام سے مشہور ہے۔ مفتی محمد خان قادری نے فضلِ قدیر کے عنوان سے اس تفسیر کا مکمل اردو ترجمہ کر دیا ہے۔[12] پنجاب یونیورسٹی لاہور میں الرازی ہال ان سے منسوب ہے، علامہ اقبال کا شعر ملاحظہ ہو ، اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں

کبھی سوز و ساز رومیؔ کبھی پیچ و تاب رازیؔ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118749390 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/fakhr-al-din-al-razi/ — بنام: RĀZĪ FAKHR AL-DĪN AL- — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Fakhr-ad-Din-ar-Razi — بنام: Fakhr ad-Din ar-Razi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3784 — بنام: Fakhr Al-Din Al-Razi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Fakhr Al-Din Al-Razi — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810556862405606
  6. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12086410z — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2021
  7. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Fakhr-ad-Din-ar-Razi — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2022
  8. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/20869 — بنام: Muḥammad ibn ʿUmar al-Rāzī
  9. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12086410z — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2022 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12086410z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. مصنف: ابن خلکان — مدیر: آزاد اجازت نامہ — عنوان : وفيات الأعيان وأنباء أبناء الزمان — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: 4 — صفحہ: 249 — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — حوالہ یو آر ایل: آزاد اجازت نامہ — اقتباس: "و يعفظ بالسانين العربي والعجمي" — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. "Marfat Library"۔ 2016-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-18