فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ بے روزگاری

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ بے روزگاری (Indian states ranked by unemployment) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2010 کے مطابق ہیں۔[1]

شرح بے روزگاری 2009-10 (فی1000)
درجہ ریاست دیہی شہری کل
14 کیرلا 75 73 148
13 بہار (بھارت) 20 73 93
12 آسام 39 52 91
11 پنجاب 26 48 74
10 اڑیسہ 30 42 72
9 ہماچل پردیش 16 49 65
8 مغربی بنگال 19 40 59
** کل بھارت اوسط 16 34 50
7 تمل ناڈو 15 32 47
6 آندھرا پردیش 12 31 43
6 ہریانہ 18 25 43
5 اتر پردیش 10 29 39
4 مہاراشٹر 6 32 38
3 مدھیہ پردیش 7 29 36
2 کرناٹک 5 27 32
1 راجستھان 4 22 26
1 گجرات (بھارت) 8 18 26

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Socio-Economic Profiles & Inter-State comparison of some Major States of India" (PDF)۔ Economic Survey 2012-13, Government of India۔ 2012–2013۔ صفحہ: 276۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 21, 2014