بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ متوقع زندگی بہ وقت پیدائش

یہ بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ متوقع زندگی بہ وقت پیدائش (List of Indian states by life expectancy at birth) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2004 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست پیدائش کے وقت متوقع زندگی (2004)[2]
1 کیرلا 74.0
2 پنجاب 69.4
3 مہاراشٹر 67.2
4 ہماچل پردیش 67.0
5 ہریانہ 66.2
5 تمل ناڈو 66.2
6 کرناٹک 65.3
7 مغربی بنگال 64.9
8 آندھرا پردیش 64.4
9 گجرات (بھارت) 64.1
* بھارت 63.5
10 راجستھان 62.0
11 بہار (بھارت) 61.6
12 اتراکھنڈ 60.0
12 اتر پردیش 60.0
13 اڑیسہ 59.6
14 آسام 58.9
15 جھاڑکھنڈ 58.0
15 چھتیس گڑھ 58.0
16 مدھیہ پردیش 58.0

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Inequality-Adjusted Human Development Index for India's States 2011" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 13, 2013 
  2. Life Expectancy at Birth by Gender، 1992 – 2004[مردہ ربط] Table 5A.10، بھارت Human Development Index Report، page 287