عالمی ریکارڈ کی فہرست
(فہرست عالمی اندراجات سے رجوع مکرر)
عالمی ریکارڈز کی فہرست (List of world records) مختلف شعبوں میں عالمی ریکارڈوں کی فہرست ہے۔
سیاسیات
ترمیم- سب سے بڑا ملک بالحاظِ آبادی: چین، 1.3 ارب۔
- سب سے چھوٹا ملک بالحاظِ آبادی: ویٹیکن، 783۔
- سب سے بڑا ملک بالحاظِ رقبہ: روس، 17,075,200 مربع کلومیٹر (6,592,800 مربع میل)
- سب سے چھوٹا ملک بالحاظِ رقبہ: ویٹیکن، 0.44 مربع کلومیٹر (0.17 مربع میل)
- دنیا کی سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ: ناورو رقبہ: 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل)
جغرافیہ
ترمیم- سب سے بڑابراعظم: ایشیا
- سب سے لمبا دریا: نیل
- سب سے اونچا پہاڑ: ماؤنٹ ایورسٹ
- سب سے بڑا سمندر: بحرالکاہل
مذہب
ترمیم- سب سے بڑا مذہبی گروہ: کیتھولک
انسانی جسم
ترمیم- سب سے لمبا انسان: رابرٹ پرشنگ ویڈلو، 2.72 میٹر (8 فٹ 11 انچ)
- سب سے چھوٹے قد کا انسان: چندرا بہادر ڈانگی، 54.6 سینٹی میٹر (1 فٹ 9.50 انچ)
- سب سے لمبی عمر والا انسان: جین کالمنٹ، 122 سال 165 دن
کھیل
ترمیم- فٹ بال سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل ہے۔
دولت
ترمیم- دنیا کا امیر ترین شخص: بل گیٹس
زبان
ترمیم- چینی زبان سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے
جاندار
ترمیم- دنیا کا سب سے بڑا جاندار: جنرل شرمن 1487 مکعب میٹر، جس کا حجم ہے
جانور
ترمیمپودے
ترمیم- دنیا کا سب سے بڑا پھول:ریفلیزیا، وزن 10 کلوگرام اور قطر 100 سنٹی میٹر
- دنیا کا سب سے لمبا درخت: بلندی 379.1 فٹ
افواج
ترمیم- دنیا کا مہنگا ترین جنگی جہاز:بی-2 سپرٹ 2.2 بلین امریکی ڈالر
- سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مشین گن: اے-کے47 جس کو 100 ملین سے زیادہ بنایا جا چکا ہے اور 75 سے زيادہ جنگوں ميں اس کو استعمال کیا جا چکا ہے
- طاقتور ترین میزائل:روسی ایس ایس-18 سٹان جو 10 سے زیادہ 750 کلوٹن کے ایٹم بم 15000 کلومیٹر تک لے جا سکتا ہے