مولانا قاضی حمید اللہ خان (پیدائش;1936ء - 18 اپریل 2012ء) ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور 16 نومبر 2002ء سے 10 اکتوبر 2007ء تک پاکستان کی 12ویں قومی اسمبلی کے سابق ممبر تھے۔ [1]

قاضی حمید اللہ خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1936ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چارسدہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اپریل 2012ء (75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اشرفیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ ادریس کاندھلوی ،  مفتی جمیل احمد تھانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص نور محمد ثاقب ،  محمد عمر   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

قاضی حمید اللہ خان1934ء میں خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سے حاصل کی اور پھر جامعہ اشرفیہ لاہور میں داخلہ لیا۔ [2]

کیریئر ترمیم

اس نے بطورصدر اور شیخ الحدیث جامعہ مظاہر العلوم اور جامعہ انوار العلوم گوجرانوالہ کے جامع مسجد انوار مدینہ میں خطیب کے طور پر اور انھوں نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی نائب امیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [2] [3]

وفات ترمیم

قاضی حمید اللہ خان18 اپریل 2012ء کو وفات پاگئے۔ انھیں 19 اپریل 2012ء کی صبح شیرانوالہ باغ، گوجرانوالہ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے آبائی گاؤں چارسدہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ [4]

حوالہ جات ترمیم

 

  1. "12th National Assembly from 2002 to 2007, List of Members and Addresses" (PDF)۔ na.gov.pk۔ قومی اسمبلی پاکستان 
  2. ^ ا ب مولانا سید محمد زین العابدین۔ "حضرت مولانا قاضی حمید اللہ خانؒ" (PDF) 
  3. Ammar Khan Nasir۔ "استاذ گرامی حضرت مولانا قاضی حمید اللہ خانؒ / مرزا غلام احمد کے دعاوی اور قادیانیوں کی تکفیر" 
  4. زاہد الراشدی۔ "مولانا قاضی حمید اللہ خانؒ"۔ zahidrashdi.org