اسلام اور حیوانات
(قرآن میں مذکور جانور سے رجوع مکرر)
قرآن کی دو سو آیتیں جانوروں کے بارے میں ہیں اور قرآن میں کل چھتیس جانوروں کا ذکر نام کے ساتھ آیا ہے۔ ان میں پرندے، حشرات، جنگلی و پالتو جانور وغیرہ شامل ہیں۔ قرآن کی کچھ سورتوں کے نام بھی جانوروں پر ہیں، جیسے بقرہ (گائے)۔ شہد کی مکھی کے متعلق قرآن میں ہے کہ اس کی طرف اللہ نے وحی کی۔ قرآن میں حقیر جانوروں کے ذکر کرنے پر کچھ کفار نے اعتراض کیا، جس پر قرآن میں آیا ہے کہ
” | إِنَّ اللَّهَ لا يَسْتَحْيِي أَنْ يَضْرِبَ مَثَلاً مَا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ ۔ ۔ ۔ ۔ ترجمہ : |
“ |
سورتوں کے نام
ترمیم- بقرہ : گائے
- فیل : ہاتھی
- نحل : شہد کی مکھی
- عنکبوت : مکڑی
- نمل : چیونٹی
پرندے
ترمیمأَبَابِيلَ : ابابیل
پانی کے جانور
ترمیمحشرات
ترمیمشمار | قرآنی نام | اردو نام | سورۃ | آیت |
---|---|---|---|---|
1 | بعوض | مچھر | البقرہ | 6 |
2 | ذباب | مکھی | الحج | 73 |
3 | نحل | شہد کی مکھی | نحل | 68 |
4 | عنکبوت | مکڑی | عنکبوت | 41 |
5 | جراد | ٹڈی | اعراف | 133 |
6 | نمل | چیونٹی | نمل | 18 |
7 | فراش | تتلی | قارعہ | 4 |
8 | قمل | جوں | اعراف | 133 |
9 | ثعبان | اژدہا | اعراف | 107 |
پالتو جانور
ترمیمشمار | قرآنی نام | اردو نام | سورۃ | آیت | حلت و حرمت |
---|---|---|---|---|---|
1 | بغال | خچر | نحل | 8 | |
2 | غنم، نعجہ، ضان و معز | بکرا و بھیٹر | انعام | 143، 146 | حلال |
3 | بعیر، جمل | اونٹ | اعراف | 40 | حلال |
4 | بقرہ | گائے | بقرہ | 70 | حلال |
5 | عجل | گوسالہ۔ بچھڑا | ہود | 69 | حلال |
6 | حمار، حمیر | گدھا | بقرہ، نحل | 259، 8 | مکروہ تحریمی اور بعض کے نزدیک حرام |
7 | کلب | کتا | اعراف | 176 | حرام |
جنگلی جانور
ترمیمشمار | قرآنی نام | اردو نام | سورۃ | آیت | حلت و حرمت | |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | قسورہ | شیر | مدثر | 51 | حرام | |
2 | خنزیر | سور | بقرہ | 173 | نجس العین | |
3 | فیل | ہاتھی | فیل | 1 | حرام اور بعض کے نزدیک سور کی طرح نجس العین | |
4 | قردہ | بندر | بقرہ | 65 | حرام | |
5 | ذئب | بھیڑیا | یوسف | 17 | حرام |