قرآن میں مذکور نام اور شخصیات کی فہرست
قرآن میں مذکور نام اور شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[1]
غیر انسانی مخلوقات
ترمیممذکور
ترمیم- آدم علیہ السلام
- الیسع علیہ السلام
- اسحاق علیہ السلام
- ایوب علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- ذو الکفل
- ہارون علیہ السلام
- ہود علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- ادریس علیہ السلام
- الیاس علیہ السلام
- زکریا علیہ السلام
- عمران (والد کنواری مریم)
- عیسیٰ علیہ السلام
- اسماعیل علیہ السلام ذبیح اللہ صادق الوعد
- لوط علیہ السلام
- محمد یا احمد/فارقلیط
- موسیٰ (کلیم اللہ)
- نوح علیہ السلام
- صالح علیہ السلام
- شعيب علیہ السلام
- سلیمان علیہ السلام
- عزیر علیہ السلام
- یحییٰ علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- یونس علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
ضمنی طور پر ذکر کردہ
ترمیم- ارمیا
- سموئیل
- یوشع بن نون (حواری اور جانشین موسیٰ)
مذکور
ترمیمضمنی طور پر ذکر کردہ
ترمیمدیگر لوگ (اسلام کے بعد)
ترمیممذکور
ترمیمضمنی طور پر ذکر کردہ
ترمیم- ابرہہ
- بلعم
- برصیصا
- بخت نصر
- نمرود
- پوتیفار (العزیز، عزیز مصر)
- شداد بن عاد
- شمعون (ابن یعقوب)
- قیدار بن سالف اور مصدع بن دہر
- ریان بن ولید
- زلیخا (ملکہ عزیز مصر)
مذکور لوگ (اسلام کے بعد)
ترمیمانبیا کے رشتہ دار
ترمیممتعین اچھے رشتہ دار
ترمیم- ریثاء، زعوراء
- ایشاع بنت فاقوذ
- ہابیل (آدم کا بیٹے)
- حوّا/حوا (آدم کی بیوی)
- مریم (ہمشیرہ موسیٰ)
- صفورہ/صفورا (موسیٰ کی بیوی) اور لیاہ (صفورا کی بہن)
- سارہ (ابراہیم کی بیوی، اسحاق کی ماں)
- یوکابد/یوخابذ(موسیٰ کی ماں)
غیر متعین اچھے رشتہ دار
ترمیم- متلی بنت نمر (مادر ابراہیم)
- بثشبع (داؤد کی زوجہ، مادرِ سلیمان
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹیاں
- ہاجرہ (زوجہ ابراہیم، مادرِ اسماعیل)
- حَنّا بنت فاقوذ (مادرِ مریم، زوجہ عمران)
- عمران (والدِ موسیٰ)
- لامخ (نوح کے والد)
- راحیل (یعقوب کی بیوی، یوسف کی ماں)
- رحمہ/دینہ (ایوب کی بیوی)
- شامخہ بنت انوش/بیت نوس (مادر نوح)
- لقمان کا بیٹا
- تارخ یا تارح/آزر (ابراہیم کے والد)
دیگر رشتہ دار
ترمیم- یوسف کے بھائی
- ایوب کے بیٹے
- سلیمان کا مردہ بیٹا
- امہات المؤمنین
- قابیل/قائن (آدم کا بیٹا)
- ام جمیل (زوجہ ابو لہب)
- زوجہ نوح
- زوجہ لوط
- کنعان بن نوح (نوح کا بیٹا)
قبیلے اور گروہ
ترمیممذکور
ترمیم- عاد (قوم ہود)
- عرب اور عجم
- اسرائیل کے بیٹے/اسرائیلی
- اصحاب الرس
- قوم ابراہیم
- قوم الیاس
- قوم لوط
- قوم نوح
- قوم سبا/سبا
- قوم شعیب (قوم مدین اور قوم اخیاہ/لکڑی)
- قوم تبع
- قوم یونس
- قریش
- رومی
- ثمود (قوم صالح، أصحاب الحجر)
- یاجوج و ماجوج
ضمنی طور پر ذکر کردہ
ترمیمگروہ
ترمیممذکور
ترمیم- حواری
- کشتی نوح کے اصحاب
- سبت والے (اصحاب السبت)
- غار والے/اصحاب کہف اور اصحاب الرقیم
- اصحاب الفیل
- اصحاب الاخدود
- مومن آل یاسین
- اصحاب جنت (عربی: أصحاب الجنة)
- یثرب کے لوگ اور مدینہ کے لوگ/مدینہ
- داود کی قوم
- آل لوط
- قوم موسیٰ اور قوم ہارون
- قوم نوح
- آل ابراہیم
- عمران
- اولاد یعقوب
- اسلام میں انبیاء اور رسول
ضمنی طور پر ذکر کردہ
ترمیم- اصحاب صفہ
- اوس اور خزرج
- قبطی (فرعون کی قوم)
- حزب اللہ
- حزب الشیطان
- مہاجرین (تارکین وطن) اور انصار (مددگار)
- مکہ کے لوگ
- قباء کے لوگ
- امہ اسلام
مذہبی گرو
ترمیم- اہل الذمہ (ذمی)
- مسیحی (انجیل والے)
- یہودی
- کافر (انکار کرنے اولے)
- مجوس
- منافق
- مشرک
- مسلمان
- کتاب والے (اہل الکتاب)
- صابئین
- احبار (یہودی علماء)
- قسیس (مسیحی علماء)
- ربی
- رئب (مسیحی تارک دنیا)
دیگر نام
ترمیممقامات
ترمیممذکور
ترمیم- الاحقاف
- مسجد اقصٰی
- عرفات اور مشعرالحرام
- بابل
- بدر
- باب حطہ
- حجر
- ارض مقدسہ (فلسطین اور سرزمین شام)
- حنین
- ارم
- کعبہ (بیت الحرام/مقٹس گھر، بیت العتیق/قدیم گھر)
- مدائن
- مدینہ (پہلے یثرب)
- مجمع البحرین
- مکہ (ام القراء، بلدامین)، بکہ)
- مقام ابراہیم
- مسجد ضرار
- مسجد الحرام
- جودی پہاڑ
- سدوم
- الرس
- سبا
- صفا و مروہ
- طور سینا' /کوہ سینا اور کوہ طور
- مصر
- وادی طوی
ضمنی طور پر ذکر کردہ
ترمیم- انطاکیہ (تاریخی شہر)
- ایلہ
- سد ذوالقرنین
- یروشلم اور اریحا
- کالا پتھر (الحجر الاسود) اور حجر اسماعیل
- کنعان
- غار حرا اور غار ثور
- غارِ اصحاب کہف
- دارالندوہ
- حدیبیہ
- دریائے اردن
- سد مارب
- مسجد نبوی (نبی کی مسجد)
- بین النہرین
- دریائے نیل
- نینوا
- دریائے فلسطین
- ارم (شداد کی جنت)
- مسجد قباء
- صحرائے سینا اور صحرائے تیہ
- طائف
مذہبی مقامات
ترمیممقدس متون
ترمیم- انجیل (عیسی کی مقدس کتاب)
- قرآن (اسلام کی مقدس کتاب)
- صحائف ابراہیم
- تورات/تورۃ، صحائف موسیٰ اور الواح
- زبور (داؤد کی مقدس کتاب)
تفصیلی مضمون کے لیے اسلام اور حیوانات ملاحظہ کریں۔