لال سہانرا ریلوے اسٹیشن
لال سہانرا یلوے اسٹیشن، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر ڈیرہ بکھا اور عباس نگر ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے جو بہاولپور سے تقریباً پینتس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ لال سہانرا قومی پارک اس ریلوے اسٹیشن سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[2]
لال سہانرا ریلوے اسٹیشن Lal Suhanra Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | لال سوہانرا | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | LSA[1] | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق لال سہانرا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LSA ہے۔
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔
محل وقوع
ترمیملال سہانرا ریلوے اسٹیشن لال سوہانرا، بہاولپور میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023
- ↑ "پاکستان ریلوے ۔۔سمہ سٹہ سے امروکہ تک | Khuda Yaar Khan Channar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین